اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نواب ملک نے ممبئی بلاسٹ کرنے والوں سے زمین خریدی، فڈنویس کا جوابی حملہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نواب ملک نے ممبئی بلاسٹ کرنے والوں سے زمین خریدی، فڈنویس کا جوابی حملہ
34
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی : (ایجنسی)

مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس نے نواب ملک کے اہل خانہ پر انڈر ورلڈ سے زمین خریدنے کا الزام لگایا ہے ۔ فڈنویس نے پریس کانفرنس کر کے کہاکہ نواب ملک اپنے ممبئی کے گنہگاروں ،ممبئی میں بم بلاسٹ کرنے والوں سے زمین کیوں خریدی؟ ایسی کون سی بات تھی کہ جس کی وجہ سے ممبئی کے گنہگاروں نے ایل بی ایس روڈ پر تین ایکڑ زمین آپ کو 20 لاکھ روپے میں دے دی؟

دیویندر فڈنویس نے مزید کہا کہ چار جائیدادوں میں 100 فیصد انڈر ورلڈ اینگل ہے، میرے پاس جو سارے ثبوت ہیں میں وہ مجاز اتھارٹی کو دوں گا، میں یہ تمام ثبوت نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر شرد پوار کو بھی دوں گا تاکہ ان کو بھی پتہ چلے کہ ان کے وزراء نے کیا گل کھلائے ہیں۔

دیویندر فڈنویس نے نواب ملک پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ میں بہت سنگین موضوع پر انکشاف کرنے جا رہا ہوں ۔ پہلا کردار ہے سردار شاہ ولی خان یہ 1993 بم دھماکہ کا گنہگار ہے ۔ یہ جیل میں ہے ،الزام ہے کہ ٹائیگر میمن کی قیادت میں فائر ٹریننگ میں شامل تھے۔ بی ایم سی ہیڈکوارٹرس کی ریکی کی تھی۔ گاڑیوں میں آر ڈی ایکس بھرنے والے شخص تھے۔ گواہوں کی تصدیق کے بعد انہیں جیل ہوئی ہے ۔ دوسرا کردا ر ہے محمد سلیم اسحاق پٹیل عرف سلیم پٹیل ، سابق وزیر داخلہ اورآر آر پٹیل کے ساتھ فوٹو وائرل ہوئی تھی ، ان کی داؤد کے ساتھ فوٹو ملی تھی ۔

اس نے مزید بتایا کہ وہ حسینہ پاریکر کا ڈرائیور اور فرنٹ مین تھا۔ داؤد کی گرفتاری کے بعد حسینہ پاریکر کے نام پر لینڈ گرابنگ کی پراپرٹی جمع ہوتی تھی۔ اس کی پاور آف اٹارنی سلیم پٹیل کے نام پر ہوتی تھی۔ اب معاملہ کرلا کے ایل بی ایس روڈ پر 3 ایکڑ کی زمین کا ہے۔ جسے گوا والا کمپاؤنڈ کہا جاتا ہے ۔ یہ زمین مریم گوا والا کے نام پر تھی۔ لیکن پاور آف اٹارنی سلیم پٹیل کے پاس تھی۔ آگے اس زمین کی سودا بازی سالیڈس نام کی کمپنی کے ساتھ ہوئی ہے۔ اس کی رجسٹری پر پاور آف اٹارنی ہولڈر ہے ’ سلیم پٹیل‘ دوسرے پارٹی کی برکی کرنے والی ہے ’ شاہ ولی خان‘ برکی ہوئی ہے سالیڈس کمپنی کے ساتھ۔

یہ کمپنی نواب ملک کے خاندان والوں کی ہے۔ فراز ملک نے یہ زمین خریدی ہے۔ فراز نواب ملک کے بیٹے ہیں۔ اس زمین کا سودا 2003 میں شروع ہوا۔ اس وقت نواب ملک وزیر تھے۔ 2005 تک یہ سودا پورا جب تک نواب ملک نے وزیر کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

دیویندر فڈنویس نے کہا کہ آج بھی اس زمین پر ایک شیڈ ہے۔اس ایک مہینہ کا کرایہ ایک کروڑ روپے سالیڈس کمپنی کو یہ پیسہ ملتا ہے ۔ اس وقت وہاں زمین کا ریٹ کیا تھا؟ 2 ہزار فی اسکوائر فٹ کے حساب سے ریٹ تھا،لیکن زمین کا سوداہوا ہے صرف 30 لاکھ روپے میں۔ جس میں صرف 20 لاکھ روپے دئے ہے۔ 15 لاکھ پاور آف اٹارنی ہولڈر سلیم پٹیل کے اکاؤنٹ پر جمع ہوا ہے۔ سردار شاہ ولی خان کو 5 لاکھ روپے ملے ۔

رجسٹری میں فیصلہ کیا اور فیک ٹینٹ دکھا یا گیا ۔ 8500 کا ریڈی رکنیر ریٹ، 2 ہزار فی اسکوائر فٹ کا مارکیٹ ریٹ ،اصل میں صرف 25 روپے فی اسکوائر میٹر سے سودا ہوا ۔ 15 روپے سے خریدی گئی۔

ممبئی کے گنہگاروں سے نواب ملک نے زمین کیوں خریدی؟ کیا ملک کو معلوم نہیں تھا؟ اس گنہگار پر ڈاٹا لگایاتھا۔ جس میں گنہگار کی جائیداد سرکار ضبط کرتی ہے ۔ ممبئی بم دھماکے میں ہم نے لوگوں کے چیتھڑے اڑتے دیکھے،ایسے مجروں سے ان کے کاروباری تعلق کیسے ہیں؟

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN