اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نیا ارتھ شاستر!گئو موتر اور گائے کا گوبربھارت کی معیشت کو مضبوط کرنےمیں مدد کر سکتا ہے: شیوراج

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نیا ارتھ شاستر!گئو موتر اور گائے کا گوبربھارت کی معیشت کو مضبوط کرنےمیں مدد کر سکتا ہے: شیوراج
115
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال : (ایجنسی)

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے ہفتے کے روز کہا کہ گائے کے پیشاب اور گائے کے گوبر کا استعمال ریاست اور ملک کی ’معیشت کو مضبوط بنانے’ میں مدد کر سکتا ہے، بشرطیکہ اس کے لیے مناسب انتظام کیا جائے۔

شیوراج نے دعویٰ کیا کہ اگر گائے پالنے کے شعبہ میں کام کرنے والی خواتین آگے آتی ہیں تو اس کام میں ’ہماری کامیابی یقینی ہے۔‘

شیوراج بھوپال میں ویٹرنری ایسوسی ایشن آف انڈیا کے مہیلا سیل کے پہلے سالانہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ ’شکتی 2021’‘ کے عنوان سے منعقد پروگرام میں ملک بھر میں مہیلا ویٹرنرینز کو درپیش مسائل، چیلنجز اور ان کے حل کے بارے میں بات کی جا رہی تھی۔

गाय के गोबर और गोमूत्र से हम अपनी आर्थिक अर्थव्यवस्था सुदृढ़ कर सकते हैं। हमारी प्रदेश सरकार प्रयास कर रही है कि अब श्मशानों में लकड़ी का उपयोग न करके गौ-काष्ठ का प्रयोग किया जाये : मुख्यमंत्री श्री @ChouhanShivraj pic.twitter.com/a5pMhMsKUa

— Jansampark MP (@JansamparkMP) November 13, 2021

گائے کے گوبر اور گائے کے پیشاب سے ہم اپنی اقتصادی معیشت کو مضبوط کر سکتے ہیں۔ ہماری ریاستی حکومت کوشش کر رہی ہے کہ اب شمشان گھاٹوں میں لکڑی کے استعمال کے بجائے گائے کےگوبر کے اپلوں کا استعمال کیا جائے۔

گائے کے گوبر اور گائے کے پیشاب کے مختلف فوائد اور افادیت کے بارے میں بات کرتے ہوئے شیوراج نے کہا کہ ‘گوبر اور پیشاب کو کیڑے مار دوا، اینتھلمینٹک، کھاد اور بہت سی دوسری چیزیں بنانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مدھیہ پردیش حکومت کوشش کر رہی ہے کہ شمشان گھاٹ میں لکڑی کے بجائے گائے کے گوبر کے اپلوں کا استعمال کیا جائے۔

انہوں نے کہاکہ ‘ہم کوشش کر رہے ہیں کہ شمشان گھاٹ میں اب لکڑی کا استعمال نہ کیا جائے۔ اس کے بجائے، گائے کے گوبر کا اپلے آخری رسومات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ گئوشالائیں اب خود کفیل ہو رہی ہیں۔ ہم گوبر کی خرید کررہے ہیں اور اس سمت میں کام کررہے ہیں کہ کیسے ہم اس کا استعمال کھا بنانے کے لیے کرسکتےہیں ۔

شیوراج نے مویشیوں میں ہونے والی بیماریوں کے بارے میں بھی تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ مویشیوں کے جلد علاج کو یقینی بنانے کے لیے ایک خصوصی ایمبولینس سروس شروع کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے مویشی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں اس لیے جس طرح ہمارے پاس انسانوں کے لیے 108 (ایمبولینس ہیلپ لائن) سروس ہے، اسی طرح ہم خاص طور پر مویشیوں کے لیے 109 سروس شروع کرنے کا سوچ رہے ہیں تاکہ انہیں مویشی ڈسپینسری تک لے جایا سکتے اور ان کا وقت پر علاج کیاجاسکے۔

انہوں نے کہا کہ ہم یہ تمام کوششیں مویشیوں کے علاج میں آسانی کو یقینی بنانے کے لیے کر رہے ہیں۔ ہم ان طریقوں پر بھی کام کر رہے ہیں جس سے ہمیں دودھ کی مقدار میں اضافہ کر سکتے اوراپنی معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے ان مویشیوں کا استعمال کررہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN