اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اویسی بولے ،کوئی مسلمان یہ کہتاتو یوپی پولیس گولی ماردیتی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اویسی بولے ،کوئی مسلمان یہ کہتاتو یوپی پولیس گولی ماردیتی
242
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ ( ایجنسی)

سیاسی جماعتوں کی کنگنا رنوت کے’بھیک میں ملی آزادی‘ والے بیان پر مخالفت جاری ہے ۔ آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے اسے مسلمانوں سے جوڑتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی مسلمان ایسا کہتا تو یوپی پولس گولی مار دیتی۔

یوپی کے علی گڑھ میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اویسی نے کہا کہ اگر کسی نے یہ بات مسلم کمیونٹی سے کہی ہوتی تو اس پر غداری کا مقدمہ درج ہو جاتا۔ انہوں نے کہا کہ حد تو یہ ہو گئی ایک محترمہ کوہمارا سب سے بڑا شہری ایواڈ دیا گیا وہ محترمہ ایک ٹی وی کےانٹرویو میں کہتی ہیں کہ ملک کو آزادی 2014 میں ملی۔ اگر وہ بات مسلمان کہتا تو اب تک اس پر یو اے پی اے لگ گیا ہوتا۔

مزید اویسی نے کہا کہ ’مسلم نوجوان کو جیل میں ڈالنے سے پہلے اسے تھانے لے جا کر اسے گھٹنے کے نیچے گولی مار دی جاتی اور بولتے تو نے غداری کی۔ مگر وہ رانی ہے۔ آپ مہاراجا ہے، کوئی کچھ نہیں کہتا۔‘

اس دوران اویسی نے یوگی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پاکستان کی جیت کا جشن منانے والوں کو انتباہ دیتےہیں، لیکن کنگنا پر خاموش ہیں۔ انہوں نے کہا- غلطی سے بھی ہمارے منہ سے کچھ نکل جاتا، پاک بھارت میچ پر غلطی سے کسی نے کچھ لکھ دیا تو بابا نے کہا کہ غداری کا الزام لگا کر جیل میں ڈال دیاجائے گا۔ میں اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ سے پوچھ رہا ہوں، میں ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی سے پوچھ رہا ہوں کہ کیا ملک 1947 میں آزاد ہوا، کیا 2014 میں آزاد ہوا؟ اور اگر یہ غلط ہے تو ملک کے وزیر اعظم اور اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ پر غداری کا الزام لگائیں گے۔ کیا غداری کا مقدمہ صرف مسلمانوں کے لیے ہے؟

بتا دیں کہ ایک نیوز چینل پر ایک پروگرام کے دوران کنگنا نے کہا تھا کہ ہمیں جو آزادی ملی ہے وہ بھیک میں ملی ہے۔ اصل آزادی 2014 میں ملی ہے۔ کنگنا کے اس بیان کے بعد ہنگامہ برپا ہوگیا اور لوگوں نے اس پر شدید تنقید شروع کردی۔ اس بیان کے لیے کنگنا کے خلاف کئی مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN