اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دوسو سرکردہ شخصیات کا چیف جسٹس آف انڈیا کو خط، سی اے اے،زرعی قوانین جیسے اہم ایشو ز پر سماعت کی مانگ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دوسو سرکردہ شخصیات کا چیف جسٹس آف انڈیا کو خط، سی اے اے،زرعی قوانین جیسے اہم ایشو ز پر سماعت کی مانگ
201
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

ملک بھر کے200 سے زیادہ نامور لوگوں نے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) این وی رمن کو ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے ملک کے کچھ اہم مسائل پر سماعت کرنے کے لیے کہا ہے۔ ان لوگوں میں ریٹائرڈ افسران، پروفیسر،صحافی، سماجی کارکن، وکلاء شامل ہیں۔

خط میں سی جے آئی کا توجہ ان اہم مسائل کی طرف مبذول کراتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ معاملات زیر التوا ہیں۔ ان میں بغاوت کا قانون، زرعی قوانین، انتخابی بانڈز اور سی اے اے جیسے مسائل شامل ہیں۔ خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے سامنے 421 مقدمات زیر التوا ہیں۔

سی جے آئی سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ان معاملات کی جلد از جلد سماعت کریں۔ خط میں شامل مسائل میں جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی، یو اے پی اے کا مسلسل غلط استعمال، پیگاسس جاسوسی کیس، آدھار سے متعلق مسائل اور رافیل لڑاکا طیارہ سودے شامل ہیں۔

زرعی قوانین کی بات کریں تو اس معاملے میں ماہرین کی کمیٹی کی رپورٹ مارچ 2021 میں سپریم کورٹ میں جمع کرائی جاچکی ہے لیکن مزید سماعت نہیں ہوئی۔ تاہم، کسانوں کو سڑکوں سے ہٹانے کی درخواست کی سپریم کورٹ نے کئی بار سماعت کی ہے اور اس پر سخت ریمارکس بھی دیے ہیں۔

خط میں کہا گیا ہے کہ یہ مسائل نہ صرف عام لوگوں کے بنیادی حقوق کو متاثر کرتے ہیں بلکہ قومی اہمیت کے بھی حامل ہیں۔ خط لکھنے والوں نے کہا کہ حال ہی میں سپریم کورٹ میں نو ججوں کی تقرری کے بعد اس عدالت عظمیٰ کی صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے اور عام لوگوں کو امید ہے کہ طویل عرصے سے زیر التوا مقدمات کا جلد فیصلہ ہو جائے گا۔ کہا گیا ہے کہ ان معاملات کے حل کے بعد سپریم کورٹ اور عدالتی نظام پر لوگوں کا اعتماد بحال ہو گا۔

خط لکھنے والے ممتاز لوگوں میں ریٹائرڈ ایڈمرل لکشمی نارائن رامداس، سماجی کارکن میدھا پاٹکر، ریٹائرڈ آئی پی ایس جولیو ریبیرو، راج موہن گاندھی، شروتی لوکرے، صدر آل انڈیا مجلس مشاورت نوید حامد ،اسمرتی شرما، نیلبھ دوبے، رادھا گوپالن، عمر احمد سمیت کئی دوسرے شامل ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN