اردو
हिन्दी
ستمبر 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کورونا کاقہر: دہلی میں 30 اپریل تک نائٹ کرفیو ، اگلا قدم لاک ڈاؤن! کیا مساجد میں تراویح پڑھ سکیں گے؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کورونا کاقہر: دہلی میں 30 اپریل تک نائٹ کرفیو ، اگلا قدم لاک ڈاؤن! کیا مساجد میں تراویح پڑھ سکیں گے؟

(فائل فوٹو)

91
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
پورے ملک میں پھیلی کورونا وائرس کی دوسری لہر کے تناظر میں اب دہلی میں نائٹ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ کیجریوال حکومت نے یہ فیصلہ دہلی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر منگل کو لیا۔ یہ نائٹ کرفیو 30 اپریل تک شہر میں نافذ رہے گا۔ اس دوران رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک کرفیو لگا رہے گا۔ لوگوں میں یہ سوال گردش کررہا ہے کہ کیا اس کے بعد اگلا قدم لاک ڈاؤن ہوگا اس لئے کہ دہلی میں حالات دن بدن بگڑتے جارہے ہیں۔حالانکہ وزیر ٹرانسپورٹ گوپال رائے نے فی الحال اس کی تردید کی ہے۔ مگر حالات کیا رخ اختیار کرے کہانہیں جاسکتا۔ 14 اپریل سے رمضان المبارک کاآغاز ہوگا۔ سرکار کے نائٹ کرفیوکو آنے والے دنوں میں مزید بڑھایا جاسکتا ہے اسے خارج از امکان قرار نہیں دے سکتے۔ مسلمانوں میں تراویح کے تعلق سے یہ بے چینی بڑھ گئی ہے کہ آیا مسجدوں میں تراویح کی اجازت ہوگی یا نہیں۔ مہاراشٹر میں تمام عبادتگاہوں کو بند کردیا گیا ہے۔ اگر کورونا پر کنٹرول نہیں پایا جاسکا تو ممکن ہے کہ دہلی میں بھی یہ فیصلہ لیا جائے۔

کن چیزوں پر ہوگی پابندی ؟

نائٹ کرفیو کے دوران ٹریفک کی نقل و حرکت پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ جو لوگ ویکسین لگوانے جانا چاہتے ہیں ان کو چھوٹ ہوگی ،لیکن ای پاس لینا ہوگا۔ راشن ، گروسری ، پھل، سبزی، دودھ اور دوا سےجڑے دکانداروں کو صرف ای پاس کے ذریعہ ہی آنے جانے کی اجازت ہوگی۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو بھی ای پاس کے ذریعہ ہی آمد ورفت کی اجازت ہوگی۔ شناختی کارڈ دکھانے پر پرائیوٹ ڈاکٹر، نرس ،پیرامیڈیکل اسٹاف کو بھی چھوٹ ملے گی۔
ایئر پورٹ، ریلوے اسٹیشن اور بس اسٹینڈ آنے جانے والے مسافروں کو مجاز ٹکٹ دکھانے پر چھوٹ دی جائے گی۔ حاملہ خواتین اور علاج کے لئے جانے والے مریضوں کو رعایت ملے گی۔ پبلک ٹرانسپورٹ جیسے بسیں ، دہلی میٹرو ، آٹوز ، ٹیکسیاں وغیرہ مقررہ وقت کے دوران انہی لوگوں کو لے جانے کی اجازت ہوگی جو نائٹ کرفیو کے دوران مستثنیٰ ہیں۔
ضروری خدمات میں مصروف تمام محکموں کے افراد کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔ دہلی حکومت کے حکم میں کہا گیا ہے کہ یہ لوگوں کی نقل و حرکت کے بارے میں ہے نہ کہ ضروری سامان اور ضروری خدمات کے بارے میں۔ ضروری خدمات کو اس حکم سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN