اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کوئی کشمیری پنڈت خوف کے سبب وادی چھوڑ کر نہیں گیا، مودی حکومت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
کوئی کشمیری پنڈت خوف کے سبب وادی چھوڑ کر نہیں گیا، مودی حکومت
63
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مودی حکومت نے پارلیمان کو بتایا کہ وادی میں اقلیتوں کی ہلاکت کے حالیہ واقعات کی وجہ سے کشمیری پنڈتوں کی کوئی نقل مکانی نہیں ہوئی۔ گوکہ 115کشمیری پنڈت کنبے وادی سے جموں منتقل ہوئے لیکن وہ ‘سرکاری نقل و حرکت کا حصہ’ تھے۔

اپوزیشن کانگریس پارٹی کے ایک رکن پارلیمان نے مودی حکومت سے سوال پوچھا تھا کہ آیا متعدد ہندو اور سکھ اپنی جان کو لاحق خدشات اور دیگر اسباب کے پیش نظر وادی کشمیر چھوڑنے کے لیے مجبور ہوئے ہیں۔ اس کے جواب میں بھارت کے نائب وزیر داخلہ نتیہ نند رائے نے بدھ کے روز پارلیمان کو تحریری طورپر بتایا کہ گزشتہ اکتوبر میں وادی کشمیر سے 115 کنبے جموں منتقل ہوئے۔ ان میں اکثریت خواتین اور بچوں کی تھی۔ لیکن یہ نقل مکانی "سرکاری نقل وحرکت کا حصہ” اور تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کی وجہ سے ہوئی۔

بھارتی نائب وزیر داخلہ نے واضح کیا کہ سری نگر میں اقلیتوں کی حالیہ ہلاکتوں کے واقعات کا ان کشمیری پنڈتوں کی نقل مکانی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی کشمیری پنڈت خوف کے سبب وادی چھوڑ کر نہیں گیا اور نہ ہی اقلیتوں کی بڑے پیمانے پر کوئی مہاجرت ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ بھارتی میڈیا اور بالخصوص سوشل میڈیا میں ایسی افواہیں مسلسل پھیلائی جاتی رہی ہیں کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ دنوں بعض شہریوں کی ٹارگیٹ کلنگ کی وجہ سے کشمیری پنڈتوں، ہندووں اور سکھوں کی مہاجرت کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔

رواں برس اکتوبر اور نومبر میں سری نگر میں ٹارگیٹیڈ کلنگ کے 16 واقعات پیش آئے تھے۔ ان حملوں میں ایک اسکول پرنسپل، ٹیچر، کیمسٹ اور سیلز مین اور اترپردیش اور بہار سے تعلق رکھنے والے خوانچہ فروش مارے گئے تھے۔ ان حملوں کی وجہ سے اقلیتی فرقے میں خوف کی لہر پیدا ہوگئی تھی۔ مقامی کشمیریوں نے ان حملوں کی سخت مذمت کی تھی اور اقلیتی فرقے سے تعلق رکھنے والوں کو ہر ممکن حفاظت کی یقین دہانی کرائی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN