اردو
हिन्दी
جولائی 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمعیۃ صوبہ دہلی کا انتخاب،مولانا مسلم قاسمی صدر اور مفتی عبدالرازق جنرل سکریٹری منتخب

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جمعیۃ صوبہ دہلی کا انتخاب،مولانا مسلم قاسمی صدر اور مفتی عبدالرازق جنرل سکریٹری منتخب
563
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس ریلیز)

آج بروز اتوار مسجد جھیل پیاؤ آئی ٹی او مولانا محمد مسلم قاسمی صدر جمعیۃ علماء دہلی کی صدارت میں جمعیۃ علماء دہلی کے ارکان منتظمہ کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس کا آغاز قاری محمد ساجد فیضی کی تلاوت کلام اللہ اور مفتی شاداب کی نعت پاک سے ہوا،بطورمشاہد مرکزکی طرف سے مولانا قاری حمادالا اعظمی محاسب جمعیۃ علماء ہند شریک ہوئے،اجلاس میں آئندہ ٹرم کے لئے باتفاق رائے مولانا محمد مسلم قاسمی کو صدر منتخب کرلیا گیا۔

انتخابی کارروائی کے دوران ہی نومنتخب صدرنے آئندہ ٹرم کے لئے مفتی عبدالرازق مظاہری کوناظم اعلیٰ نامزدفرمادیا، اجلاس میں آئندہ ٹرم کے لئے مولانا محمد فرقان قاسمی خازن سمیت چارنائبین صدر مولانا عبدالحنان قاسمی،مولانا محمد عمر قاسمی،قاری دلشاد قمر مظاہری اورمفتی نظام الدین قاسمی کابھی باتفاق رائے انتخاب عمل میں آیا،مفتی اسرارالحق مظاہری،قاری محمد ساجد فیضی،مولانا محمد عرفان قاسمی، مولانا عبداللہ قاسمی کو ناظمین نامزد کیا گیا۔

مفتی عبدالرازق ناظم اعلٰی نے گزشتہ میقات کی کارکردگی پر تفصیلی سکریٹری رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہاکہ جمعیۃ علماء دہلی کے کارکنان ہر وقت قوم و ملت اور ملک کی خدمت کے لئے تیار رہتے ہیں، جب بھی جیسی ضرورت ہوتی ہے اس کو سر انجام دینے میں کسی بھی طرح کی لاپروائی کے بغیر لگے رہتے ہیں، گزشتہ سال شمال مشرقی دہلی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کے موقع پر کارکنان جمعیۃ علماء دہلی نے قائدملت صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی دامت برکاتہم کی ہدایت پر جمعیۃ علماء ہند کے تعاون سے مظلوموں اور فساد متاثرین کی ہر طرح سے مدد کی، خاکستر کئے گئے مکانات و مساجد کی تعمیر ومرمت سے لیکر کاروبارکے لئے مالی تعاون نیز دہلی فساد کے موقع پر جھوٹے مقدمات میں پھنسائے گئے بے گناہوں کے 150 مقدمات کی پیروی بھی جمعیۃ علماء ہند کر رہی ہے، جن میں سے تقریباسو مقدمات میں ضمانت ہوچکی ہے اور بہت سے لوگ باعزت بری بھی ہوئے ہیں،قابل ذکرہے کہ جمعیۃ علماء ہند ہمیشہ مظلوموں کے ساتھ کھڑی رہتی ہے اور بلا تفریق مذہب و ملت ہر ایک کا تعاون کرتی ہے، کوروناوائرس کی وجہ سے جب ملک میں لاک ڈاؤن لگادیا گیاتھا، لوگ ڈروخوف کی وجہ سے گھروں میں مقیدہوگئے تھے ایسے نازک موقع پر جمعیۃ علماء ہندکے خدام پریشان حال لوگوں کی مدد کے لئے سڑکوں اور گلیوں میں ریلیف کا کام انجام دے رہے تھے اور لوگوں کی ہرطرح سے مددکررہے تھے۔

اجلاس کے اہم شرکاء میں قاری اسرارالحق قاسمی،مفتی شاہ محمد قاسمی،چوہدری محمد اسلام،ڈاکٹر رضاء الدین شمس،مفتی انتظار حسین، مفتی شمیم احمد قاسمی، الحاج سلیم رحمانی، مولانا جمیل احمد، مولانا یحییٰ ارسلانی، مولانا محمد ممتاز قاسمی، مفتی محمد مستقیم قاسمی، مولانا شوکت مظاہری، مفتی محمد عیاض مظاہری، مفتی کفیل الرحمٰن قاسمی، مولانا عبدالرشید، مفتی محمد قاسم قاسمی، قاری عبدالرزاق، مولانا محمد راشد، حافظ محمد یاسین، مولانا محمد ایوب، مولانا نوراللہ اورحافظ رئیس احمد وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔ اجلاس کا اختتام مولانا محمد فرقان قاسمی کی دعاپر ہوا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

05 جولائی
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات
خبریں

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

05 جولائی
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN