اردو
हिन्दी
جولائی 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہمدرد نیشنل فائونڈیشن کے فراہم کردہ کمبل ، الحکمہ فائونڈیشن کے زیر اہتمام ضرورت مندوں میں تقسیم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہمدرد نیشنل فائونڈیشن کے فراہم کردہ کمبل ، الحکمہ فائونڈیشن کے زیر اہتمام ضرورت مندوں میں تقسیم
69
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی ( پریس ریلیز)

دہلی کی معروف غیر سرکاری تنظیم الحکمہ فائونڈیشن نے ذاکر نگر ویسٹ، اوکھلا میں 250ضرورت مندلوگوں میں کمبل تقسیم ۔ یہ کمبل ہمدرد نیشنل فائونڈیشن ، ((MREC ،نئی دہلی کے ذریعہ فراہم کئے گئے تھے۔ اس کے علاوہ مزید کمبلوں کی تقسیم بروز منگل، شاہین باغ اور جیت پور میں بروز اتوار عمل میںآئے گی۔ ان تمام کمبلوں کی فراہمی بھی ہمدرد نیشنل فائونڈیشن نے کی ہے۔ اس موقع پر فائونڈیشن کے سکرٹری سید شعیب احمد نے فائونڈیشن کا تعارف کراتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ فائونڈیشن کے خدمت خلق کے کاموں سے استفادہ کریں۔

فائونڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر ضیاء الدین احمد نے اپنے افتتاحی خطبہ میں پہلے مہمان خصوصی ڈاکٹر زیدی کا شکریہ ادا کیا اس کے بعد ایک حدیث کا ذکر کرتے ہوئے حاضرین کو یہ پیغام دیا کہ اللہ کی نظر میں سب سے بہتر انسان وہ ہے جو دوسروں کے لئے نفع بخش ہو اور یہ کہ اللہ اپنے بندہ کی اس وقت تک مدد کرتا رہتا ہے جب تک وہ بندہ اپنے بھائی کی مدد کرتا رہتا ہے۔ انھوں نے اپنی تقریر میںہمدرد نیشنل فائونڈیشن ((MREC، کا صمیم قلب سے شکریہ ادا کیا اور مستقبل میں بھی معاونت کے سلسلہ کو جاری رکھنے کی اپیل کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمدرد نیشنل فائونڈیشن کی طبی اور سماجی خدمات کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا۔

اس پروگرام کے مہمان خصوصی ریٹایرڈ پروفیسر علی حسنین زیدی، دہلی یونیورسٹی تھے ۔ اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے الحکمہ فائونڈیشن کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت مندوں کی ضرورت کو محسوس کرنا اور جہاں تک ممکن ہو انہیں اپنے وسائل سے پورا کرنا ہر انسان کا کام ہونا چاہئے۔ اس پروگرام میںضرورت مندوں میں کمبلوں کی تقسیم ڈاکٹر زیدی ، انجینئر مسرور، محمد شعیب ، ہمدرد یونیورسٹی، ثاقب یاسین، ایس ایس احمداور آصف فرقان کے ہاتھوں عمل میں آئی۔ ثاقب یاسین ، آصف فرقان، ڈاکٹر بلال اورسعود عالم نے مہمانوں کی ضیافت کی۔پروگرام کی نظامت کے فرائض سید شعیب احمد نے بحسن خوبی انجام دئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

05 جولائی
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات
خبریں

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

05 جولائی
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN