اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہمدردنیشنل فاؤنڈیشن کے فراہم کردہ کمبل ،الحکمہ فاؤنڈیشن کےزیر اہتمام ضرورت مندوںمیں تقسیم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہمدردنیشنل فاؤنڈیشن کے فراہم کردہ کمبل ،الحکمہ فاؤنڈیشن کےزیر اہتمام ضرورت مندوںمیں تقسیم
176
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(پریس ریلیز)

الحکمہ فاؤنڈیشن کے ذریعہ جیت پور میں بھی ضرورت مندوںمیںکمبلوں کی تقسیم پروگرام کے مہمان خصوصی معروف آرٹسٹ اورفاؤنڈیشن کےایڈوائزری بورڈ کےممبر نوید اختر کےبدست عمل میں آئی۔ اسی ہفتہ ذاکرنگر اور شاہین باغ میں بھی کمبل تقسیم کئے گئےتھے۔ ان پروگراموں کے تحت 500 لوگ مستفید ہوچکے ہیں۔ کمبلوںکی فراہمی ہمدرد نیشنل فاؤنڈیشن ( ایم آر ای سی ) کی تھی۔

اس موقع پر فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹرضیاءالدین ندوی نےمہمانوں کا استقبال کرتےہوئےہمدرد نیشنل فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا۔ نیزحالیہ عظیم سانحہ پر افسوس کا اظہار کیا جس میں تمل ناڈو میں ایک ہیلی کاپٹر حادثہ میںجنرل بپن راوت ، ان کی اہلیہ اور دیگر متعددافسران شہید ہوگئےہیں۔ اوران سبھی شہیدوں کی ارواح کو شانتی ملے۔ اس کے لئے دیا کی گئی۔

پروگرام کوخطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرضیاء نےبتایا کہ تیس سال سے فاؤنڈیشن تعلیمی، صحتی، اخلاقی اور امداد باہمی نیز پرامن معاشرہ کے قیام کےلئے سرگرم عمل ہے۔ اورحتی المقدور خدمات پیش کررہی ہے۔ فاؤنڈیشن کا صدر دفترذاکر نگر ویسٹ میں واقع ہے جس میں لائبریری ،کمپیوٹر سینٹر اوربچیوں کے لئے سلائی سینٹر کے ذریعہ خدمات انجام دی جارہی ہیں۔ اوراب جیت پور میں بھی نوید اختر اوردیگرمقامی حضرات کی مدد سےلائبریری کا قیام عمل میں آیا ہے ۔ حسب ضرورت اور گنجائش یہاں بھی خدمات کے سلسلہ کوبڑھایاجائے گا۔

مہمان خصوصی نوید اختر نے اس موقع پر بولتے ہوئے فاؤنڈیشن کی خدمات کو سراہا اورالحکمہ فاؤنڈیشن سے اپنے دیرینہ تعلق کا اظہارکیا نیز اپنے تعاون کے سلسلہ کو جاری رکھنے کا یقین دلایا۔

پروگرام میں علاقہ کےسرکردہ حضرات بھی شریک ہوئے جن میں خاص طور سے مرتضیٰ اور قاری ابرار کے نام قابل ذکر ہیں۔ ان کےعلاوہ فاؤنڈیشن کی جیت پور یونٹ کےڈاکٹر ریحان ندوی، ڈاکٹرمحسن، ڈاکٹر رفیع احمد، ڈاکٹر نجم الہدیٰ،ڈاکٹرکہف الوری اور مفتی شارق نے بھی شرکت کی اور پروگرام کو کامیاب بنانے میں بھر پور دلچسپی لی۔ پروگرام کی نظامت فاؤنڈیشن کےمرکزی سکریٹری سید شعیب احمد نے کی اورمہمانوںکا شکریہ ڈاکٹرمحسن نے ادا کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN