اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ناگالینڈ قتل عام کے متاثرین نے معاوضہ ٹھکرایا،انصاف کا کیا مطالبہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ناگالینڈ قتل عام کے متاثرین نے معاوضہ ٹھکرایا،انصاف کا کیا مطالبہ
63
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کوہیما :(ایجنسی)

ناگالینڈکے اوٹنگ گاؤں میں مسلح افواج کی جانب سے گولی مار کر ہلاک ہونے والے شہریوں کے اہل خانہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ریاستی حکومت سے اس وقت تک مالی امداد نہیں لیں گے جب تک موت کے پیچھے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا۔

ایک خط میں اوٹنگ ولیج کونسل نے کہا کہ جب تک متاثرین کو انصاف فراہم نہیں کیا جاتا اور آرمڈ فورسز اسپیشل پاور ایکٹ (AFSPA) کو پورے شمال مشرق سے منسوخ نہیں کیا جاتا تب تک ایکس گریشیا رقم قبول نہیں کی جائے گی۔

گاؤں کی کونسل نے کہا کہ وزیر پائوانگ کونیاک اور مون کے ڈپٹی کمشنر 5 دسمبر کو ان کے سامنے 18,30,000 روپے کی رقم لے کر آئے۔ جب انہیں معلوم ہوا کہ یہ ریاستی حکومت کی طرف سے متاثرین کے خاندانوں کے لیے ایکس گریشیا کی ایک قسط ہے۔ مہلوکین کے افراد خاندان اور زخمی افراد نے اسے لینے سے انکار کر دیا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ ویلیج کونسل اوٹنگ اور متاثرہ خاندان رقم تب تک وصول نہیں کرے گا جب تک کہ ہندوستانی آرم فورس کے 21 پیرا کمانڈوز کے مجرم کو سول کوڈ آف لا اور آرمڈ فورسز سپیشل پاور ایکٹ (AFSPA) کے پورے شمال مشرق سے منسوخ ہونے سے پہلے انصاف کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا‘‘۔

ناگالینڈ کی حکومت نے سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو فی کس 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ زخمیوں کو ریاستی حکومت ایک لاکھ روپے دے گی۔ اس کے علاوہ مرکز نے مرنے والوں کے اہل خانہ کے لیے 11 لاکھ روپے ایکس گریشیا اور سرکاری نوکری کا بھی اعلان کیا ہے۔

وہیں 4 دسمبر کو مون ضلع کے اوٹنگ گاؤں میں کوئلے کی کان کے چھ مزدور سیکورٹی فورسز کی طرف سے گھات لگا کر مارے گئے۔ اس سے بعد میں جھڑپیں ہوئیں، جس میں سات شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اتوار کی سہ پہر ایک ہجوم نے مون شہر میں آسام رائفلز کے کیمپ کے کچھ حصوں میں توڑ پھوڑ کی اور آگ لگا دی جس کے دوران ایک اور شہری ہلاک ہو گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN