اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’دماغ خراب ہے کیا سا….‘ سوال پوچھنے پر مرکزی وزیراجے مشراٹینی نے جرنلسٹوں کو گالیاں دیں،ہاتھا پائی کی کوشش

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’دماغ خراب ہے کیا سا….‘ سوال پوچھنے پر مرکزی وزیراجے مشراٹینی نے جرنلسٹوں کو گالیاں دیں،ہاتھا پائی کی کوشش
193
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی لکھیم پور تشدد کیس میں بیٹے آشیش مشرا مونو پر قتل کی کوشش اور آرمس ایکٹ کے نفاذ کے بعد اپنا آپا کھوچکے ہیں۔تکونیہ تشدد کیس میں بیٹے آشیش مشرا کو پھنستے دیکھ کر صحافیوں کے سوال پر برہم اجے مشرا ٹینی نے میڈیا اہلکاروں پر غصہ نکالا اور ان کے ساتھ بدسلوکی کی۔ اس دوران اجے مشرا کو دہلی طلب کیا گیا ہے۔

لکھیم پور کے تیل میں آئیل میں مدر چائلڈ کیئر کے آکسیجن پلانٹ کاافتتاح کرنےپہنچےمرکزی وزیر مملکت اجے مشرا ٹینی سے جب بیٹے آشیش مشرا سے متعلق سوال پوچھا گیا تو انہوں نے کہا، ‘یہی سا#……&جو میڈیا والے ہیں نا ،ایک بےقصور آدمی کو پھنسایا ہے۔ شرم نہیں آتی ہے کتنے گندے لوگ ہیں… ہاسپیٹل ہے، سب ہے،یہ نہیں دکھائی دیتا ہے ۔ ‘

وزیر اجے مشرا ٹینی نے صحافی پر ہاتھ اٹھانے کی کوشش کی۔

بدھ کو جب صحافیوں نے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی سے ایس آئی ٹی رپورٹ پر سوالات پوچھے تو وہ غصے میں آگئے۔ انہوں نے کہا، ‘جا کر ایس آئی ٹی سے پوچھو، یہ توتمہارے میڈیا والے ہیں نا ،انہیں سا………. نے ایک بے قصور آدمی کو پھنسایا ہے۔ شرم نہیں آتی ہے۔ کتنےگندے لوگ ہیں،کیا جاننا چاہتےہو……. ایس آئی ٹی سے نہیں پوچھے………‘

جو ویڈیو سامنے آئی ہے اس میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی نے صحافی پر ہاتھ اٹھانے کی بھی کوشش کی، لیکن ساتھ کھڑے لوگوں نے انہیں روک دیا۔ اس کے بعد ایک بار پھر اجے مشرا ٹینی نے صحافیوں کے ساتھ بدسلوکی کی۔

لکھیم پور تشدد کے اہم ملزم آشیش مشرا سمیت تمام 13 ملزمین کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ تفتیشی افسر کی درخواست پر عدالت نے منگل کو تمام ملزمان پر قتل، غیر ارادتاًقتل اور لاپروائی سے گاڑی چلانے کی دفعات ہٹاتے ہوئے قتل کی کوشش اور لائسنس کے اسلحے کے غلط استعمال کی دفعات کومنظور ی دے دی ہے ۔

معاملے کی جانچ کررہے ایس آئی آٹی کے انسپکٹر ودیا رام ردیواکرنے اپنی جانچ میں لاپروائی سے گاڑی چلانے کی دفعہ 279، سنگین چوٹ پہنچانے کی دفعہ 338، اور غیر ارادتاً قتل کی فعہ 304Aکو خارج کرکے ملزمین پر قتل کی کوشش 307، خطرناک اسلحے سے لیس ہو کر چوٹ کرنے کی دفعہ 326، ایک منصوبہ بند سازش کےتحت واقعہ کو انجام دینے کی دفعہ 3/25/30آرمس ایکٹ کو شامل کرنے کی کورٹ میں عرضی ڈالی تھی۔ سی جے ایم نے سماعت کے بعد ان دفعات کومنظور کرتے ہوئے تمام ملزمین کا وارنٹ بنایا ہے۔

ایس آئی ٹی تفتیشی افسر نے جس طرح عدالت میں درخواست دے کر قتل کی کوشش اور واقعہ کو انجام دینے جیسی دفعات کو بڑھایا ہے، اس سے یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ لکھیم پور تشدد کیس میں پولس جلد ہی چارج شیٹ داخل کرنے والی ہے۔ پولیس اس چارج شیٹ میں آشیش مشرا ، ان کے دوست انکت داس اور دیگر ملزمان کے خلاف سازش کے تحت قتل اور لائسنس یافتہ اسلحہ کے غلط استعمال جیسی سنگین دفعات شامل کر سکتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN