اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وارانسی میں مسجد کو بھگوارنگ دینے پر نوجوان شدت جذبات سے روپڑا،کہا یہ برداشت نہیں ہوتا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
وارانسی میں مسجد کو بھگوارنگ دینے پر نوجوان شدت جذبات سے روپڑا،کہا یہ برداشت نہیں ہوتا
88
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وارانسی :(ایجنسی)

وزیر اعظم نریندر مودی نے 13 دسمبر کو اپنے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں کاشی وشوناتھ دھام کا افتتاح کیا۔ وہیں کاشی میں پی ایم مودی کی آمد سے قبل شاندار تیاریاں کی گئی تھیں۔ اس دوران پی ایم مودی جس راستے کا افتتاح کرنے والے تھے اس پراس دوران پڑنے والی تمام عمارتوں کو ایک ہی رنگ میں پینٹ کیا گیا، جس میں ایک مسجد بھی شامل تھی۔ اس دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک شخص مسجد کو بھگوا رنگ میں دیکھ کر جذباتی ہو گیا۔

واضح رہے کہ منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں نوشاد عالم نامی شخص مسجد کا رنگ بدلنے کو لے کر کہا رہا ہے ’ میں کولکاتاسے آیا ہوں ،وزٹرہوں۔ مجھے سمجھ نہیں آر ہا ہے کہ مندر کو بہت بڑا بنا گیا ہے اور مسجد کو ڈھانپ دیا گیا ہے، یہ کیا ہے، میں اس درد محسوس کر رہا ہوں۔ یہ ناقابل برداشت ہے۔ یہ ہندوستان ہے، جمہوریت میں سب کو برابر کے حقوق حاصل ہیں۔ ایک چیز کو ڈھانپ کر اور دوسری کو بڑا کردیں۔ یہ ٹھیک نہیں ہے۔

ये दुख खत्म काहे नही होता भाई। 😁 pic.twitter.com/DgoYbrFTKF

— Ajay Sehrawat (@IamAjaySehrawat) December 16, 2021

بتادیں کہ یہ شخص اپنی بات کہتے ہوئے رونے لگا۔ اس نے روتے ہوئے کہاکہ ’’ ترقی کی بات چھوڑیئے ،یہاں لوگوںکے حقوق کو دبا دیا گیاہے۔‘‘ شخص نے کہاکہ ’’میں یہاں پہلی بار آیا ہوں ، یہاں پہلی بار نماز ادا کی ہے۔ اسے دیکھ کر جو دکھ ہوا ہے، میں نے اپنی 40 سال کی زندگی میں ایسا دکھ کبھی نہیں اٹھایا ۔‘‘ بتادیں کہ یہ ویڈیو کاشی وشوناتھ دھام کے افتتاح کے دوران کی بتائی جارہی ہے۔ اس ویڈیو کو بی جے پی دہلی ترجمان اجے سہراوت نے شیئر کیا ہے ۔

مسجد کمیٹی سے نہیں لی گئی اجازت:

قابل ذکر ہے کہ کاشی میں انجمن انصافیہ مسجد کمیٹی کے محمد اعجاز اصلاحی نے مسجد کا رنگ تبدیل کرنے کے بارے میں بتایا تھا کہ مسجد پہلے سفید رنگ کی تھی، جس پر زعفرانی رنگ کردیا۔ تاہم ایسا کرنے سے پہلے مسجد کمیٹی سے اجازت نہیں لی گئی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ایک سازش کے تحت راتوں رات مسجد کا رنگ تبدیل کر دیا گیا۔

فی الحال اس واقعہ کو لے کر بڑھتے ہوئے ہنگامے کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے مسجد کو دوبارہ سفید رنگ کردیا تھا۔ وارانسی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (وی ڈی اے) کے سکریٹری اور کاشی وشوناتھ مندر کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سنیل ورما نے کہا تھا کہ وشوناتھ مندر کی طرف جانے والی سڑک پر موجود عمارتوں کو یکسانیت دکھانے کے لیے ایک ہی رنگ میں پینٹ کیا جا رہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN