اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ضمانت کو فروغ دینا چاہئے نہ کہ جیل میں قید کو: سپریم کورٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سی بی آئی لکھیم پور کھیری تشدد کی تحقیقات کرے ، وکلاء نے چیف جسٹس کو خط لکھا
174
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

انصاف کے بنیادی اصولوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ گنہگار بھلے ہی بچ جائے ، لیکن بے گناہ کو سزا نہیں ملنی چاہئے۔ سپریم کورٹ نے کچھ اسی بنیاد پر ضمانت اور قید کو لے کر فیصلہ دیاہے ۔ اس نے کہا ہے کہ ضمانت کو فروغ دینا چاہئے نہ کہ جیل میں قید کو۔ اس کے ساتھ ہی اس نے اس پر تشویش کا اظہار کیا کہ کئی ہدایات دینے کے باوجود نچلی عدالتوں کے ذریعہ ضمانت کو حوصلہ افزا کرنے میں ہچکچاہت دکھائی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ایسی عدالتوں کی ذہنیت بدلنے کی ضرورت ہے ۔

سپریم کورٹ نے تبصرہ کیا ہے کہ اگر ضمانت دینے سے انکار کرنے کے سیکڑوں وجوہات ہیں تو ضمانت دینے کی بھی سیکڑوں وجوہات ہیں۔

سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ بہت اہم ہے کیونکہ موجودہ دور میں یہ دیکھا گیا ہے کہ چھوٹے موٹے مقدمات میں بھی ملزمان کی گرفتاری عام ہو گئی ہے۔ خاص طور پر ایسے معاملات میں جن میں انتقامی کارروائی کی گئی ہو۔ چاہے وہ صحافیوں کی رپورٹنگ جیسے معاملات ہوں یا سیاسی انتقام کے۔ حال ہی میں خود سپریم کورٹ نے چھوٹے معاملات میں ای ڈی کی اس طرح کی کارروائی کے خلاف خبردار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کو کنٹرول کرنے کے لیے قانون کے اندھا دھند استعمال کے خلاف ای ڈی کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ قانون اپنی برتری کھو دے گا۔ چیف جسٹس این وی رمن نے کہاتھا کہ، ‘آپ منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون کو کمزور کر رہے ہیں۔ نہ صرف اس معاملے میں۔ اگر آپ اسے 10,000 روپے اور 100 روپے کے کیس میں بطور ہتھیار استعمال کرنا شروع کر دیں تو کیا ہوگا؟ سی جے آئی نے کہاتھا کہ، ‘آپ تمام لوگوں کو سلاخوں کے پیچھے نہیں ڈال سکتے۔ آپ کو اس کا صحیح استعمال کرنا ہوگا۔‘سپریم کورٹ نے کئی احکامات میں شخصی آزادی کو ایک اہم پہلو سمجھا ہے۔ ٹائمس آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو عدالت نے اپنےفیصلے میں کہاہے کہ ان معاملے میں گرفتاری معمول کے مطابق نہیں کی جانی چاہئے جب ملزم جانچ میں تعاون کررہا ہو اس بات پر یقین کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے کہ وہ شخص فرار ہو جائے گا یا جانچ کو متاثرکرے گا۔

عدالت نے اکتوبر میں اپنی ہدایت میں کہا تھا کہ اگر کوئی ملزم تفتیش میں تعاون کرتا ہے اور تفتیش کے دوران اسے گرفتار نہیں کیا جاتا ہے تو اسے چارج شیٹ داخل کرتے وقت حراست میں نہیں لیا جانا چاہئے۔

سپریم کورٹ نے یہ بھی واضح کیا کہ ایک ٹرائل کورٹ بھی چارج شیٹ کو قبول کرنے سے انکار نہیں کر سکتی کیونکہ ملزم کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، اپنے اس حکم کو یہ دیکھتے ہوئے کہ ٹرائل کورٹ کے ذریعہ ہدایات پر عمل نہیں کیا گیا ، جسٹس سنجے کشن کول اورایم ایم سندریش کی بنچ نے کہاکہ سپریم کورٹ جو اشارہ دینا چاہتا تھا وہ نہیںپہنچا ہے اورنچلی عدالتیں ضمانت دینے میں گھبرا رہی ہیں۔ بنچ نے کہاکہ خیال ضمانت کو حوصلہ افزا کرنے کاتھا، اس کے برعکس نہیں، لیکن ایسا نہیں ہو رہاہے۔ یہ سب ذہنیت کے بارے میں نہیں ہے۔ لیکن ذہنیت ضمانت سےانکار کرنےکا طریقہ کھوجنے کی ہے ۔ اسے بدلنا ہوگا۔

سپریم کورٹ نے کہاکہ یہ پریشان کرنے والے حقائق ہیں کہ عدالتوںاہم مسائل کے بجائے صرف ضمانت کے معاملوں کو طے کرنےمیں کافی وقت گزار رہے ہیں اور جن معاملوں کا فیصلہ عدالت عالیہ کو کرناچاہئے تھا وہ سپریم کورٹ تک پہنچ جاتے ہیں۔ بنچ نے کہاکہ نتیجہ یہ ہے کہ سپریم کورٹ ضمانت عرضیوں سے بھر گئی ہے۔ اس نےکہاکہ ضمانت کی درخواست کو کم کرنے کی کوشش کی گئی تھی،لیکن حقیقت میں اس میں اضافہ ہوا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN