نئی دہلی: (ایجنسی)
امیکرون کا خطرہ بڑھنے پر دہلی سرکار نے ہفتہ کو 4 اسپتالوں کو اومیکرون سینٹر میں بدلنے کااعلان کیا ہے۔
یہ سر گنگا رام اسپتال ، میکس ساکیت، فورٹس وسنت کنج اور بترااسپتال تغلق آباد ہیں۔ اس میں صرف ایک اسپتال سرکاری ہے جبکہ باقی تین پرائیویٹ ہیں۔ دہلی سرکار نے کہا ہے کہ اومیکرون سے نمٹنے کےلیے سارے انتظامات کر لئے گئے ہیں۔









