اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پی ایم نے گوا کو 600کروڑ کی سوغات دی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پی ایم نے گوا کو 600کروڑ کی سوغات دی
98
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پنجی:(ایجنسی)

گوا میں وزیر اعظم نریندر مودی نے تجدید شدہ فورٹ اگواڈا جیل میوزیم، گوا میڈیکل کالج میں سپر اسپیشلٹی بلاک، نیو ساوتھ گوا ضلع اسپتال، موپا ہوائی اڈے پر کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، جن میں ایوی ایشن اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر اور گوا میں داووریلم، ناویلیم میں گیس سے چلنے والے سب اسٹیشن شامل ہیں۔ اس کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے پروگرام کو خطاب کیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا، گوا کی سرزمین کو، گوا کی ہوا کو، گوا کے سمندر کو قدرت کی طرف سے انمول تحفہ ملا ہے۔ آج آپ سبھی کا گوا کی سرزمین پر یہ جوش، گوا کی ہواوں میں آزادی کے فخر کو مزید بڑھا رہا ہے۔

گوا میں پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، آج گوا نہ صرف اپنی آزادی کی ڈائمنڈ جبلی منا رہا ہے بلکہ 60 سالوں کے اس سفر کی یادیں بھی ہمارے سامنے ہیں۔ ہمارے سامنے آج جدوجہد اور قربانیوں کی گاتھا بھی ہے، گوا کے لاکھوں باشندوں کی محنت اور لگن کے وہ نتائج ہیں، جن کی وجہ سے ہم نے ایک لمبی دوری طے کی ہے۔

انہوں نے کہا، گوا ایک ایسے وقت میں پرتگال کے ماتحت گیا تھا، جب ملک کے دوسرے بڑے خطے میں مغلوں کی سلطنت تھی۔ اس کے بعد کتنے ہی سیاسی طوفان اس ملک نے دیکھے، اقتدار کا کتنا اتار چڑھاو آیا۔ وقت اور اقتدار کے اتار چڑھاو کے بیچ صدیوں کی دوریوں کے بعد بھی نہ گوا اپنی ہندوستانیت کو بھولا، نہ ہندوستان اپنے گوا کو بھولا۔ یہ ایک ایسا رشتہ ہے، جو وقت کے ساتھ اور مضبوط ہی ہوا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے کہا، ہندوستان ایک ایسا جذبہ ہے جہاں قوم سب سے اوپر ہوتا ہے، سب سے اعلیٰ ہوتا ہے۔ جہاں ایک ہی منتر ہوتا ہے- ملک سب سے پہلے، جہاں ایک ہی عزم ہوتا ہے- ایک ہندوستان، سب سے بہتر ہندوستان۔ اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم مودی پرتگالی اقتدار سے آزادی کے 60 سال پورے ہونے کے جشن میں حصہ لینے آج دوپہر یہاں پہنچے نریندر مودی نے بعد میں میرا مار میں فلائی پاسٹ اور جلیان پریڈ دیکھی۔ گوا کی آزادی کا دن ہر سال 19 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن ہندوستانی مسلح افواج نے 1961 میں گوا کو آزاد کرایا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN