اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’میٹرو مین‘ کا بی جے پی کو مشورہ،’ہندوتوا کی سیاست چھوڑ یں،سب کو ساتھ لے کر چلیں‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’میٹرو مین‘ کا بی جے پی کو مشورہ،’ہندوتوا کی سیاست چھوڑ یں،سب کو ساتھ لے کر چلیں‘
66
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

اس اعلان کے چند دن بعد کہ وہ فعال سیاست چھوڑ رہے ہیں، لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ساتھ رہیں گے، ’میٹرو مین‘ ای سری دھرن نے پارٹی کی کیرالہ یونٹ کو ایک مشورہ دیا ہے:’ہندوتوا کی سیاست چھوڑدیںاورتمام طبقات کےمفاد کا خیال رکھیں۔‘

دی پرنٹ سے بات کرتے ہوئے، سری دھرن، جو اس سال اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑکرناکام رہے، نے زور دے کہا کہ کیرالہ میں ’لو جہاد‘ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ریاستی یونٹ نے اسے اہم انتخابی مسئلہ بنایا تھا۔ بی جے پی نے سری دھرن کو پارٹی کا وزیراعلیٰ امیدوار بھی بنایا تھا۔

انہوں نے کہاکہ انہیں اپنے رویہ میں تھوڑا بدلاؤ لاناہوگا۔ مثال کے طور پر بی جے پی کو ہندو ازم اور ہندوتوا کو بہت زیادہ فروغ نہیں دینا چاہیے۔ انہیں یہ پیغام ضرور دینا چاہیے کہ وہ کیرالہ کے تمام لوگوں کے لیے ہیں نہ کہ صرف ہندوؤں کے لیے اور تمام طبقات کے مفادات ان کے ذہن میں ہونے چاہئیں۔ اسی بنیادی تبدیلی کی ضرورت ہے۔

کیرالہ بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کھل کر وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی۔

سری دھرن نے کہا، ٹھیک ویسے ہی جیسے ہمارےاپنے پی ایم کررہےہیں…. ہمارے پی ایم کبھی ہندوتوا کی بات نہیںکرتے، وہ کبھی ایسی بات نہیںکرتے کہ وہ کسی طبقہ خاص کےلوگوںکے ساتھ کھڑے ہیں۔ وہ بھارت کےتمام لوگوںکے لیے ہیں ۔ ہمیں بھی وہی رویہ اپنانا چاہئے ۔ تاہم، انہوں نے دہرایا کہ وہ صرف بڑھاپے کی وجہ سے فعال سیاست چھوڑ رہے ہیں اور بی جے پی سے باہر نہیں جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ‘میں پارٹی کے لیے حاضر رہوں گا، لیکن میں اس لحاظ سے سرگرم نہیں رہوں گا کہ کوئی الیکشن نہیں لڑوں گا اور ہڑتال جیسی چیزوں میں حصہ نہیں لوں گا۔ میں بی جے پی کے لیے دستیاب ہوں۔ میرا علم اور مضامین کامیرا تجربہ…وہ دستیاب ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج کیرالہ میں بی جے پی ہی واحد آپشن ہے۔ ’لوگ موجودہ یوڈی ایف حکومت سے تھک چکے ہیں۔ یو ڈی ایف، کانگریس اور مسلم لیگ بالخصوص ان کی مقبولیت بہت تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ یہ بی جے پی کے لیے کیرالہ میں طاقت حاصل کرنے اور فیصلہ کن طاقت بننے کا ایک اچھا موقع ہے۔ یہ ممکن ہے اسی لیے میں نے کہا کہ کیرالہ میں بی جے پی کے امکانات بہت اچھے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN