اردو
हिन्दी
اگست 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گنگا ایکسپریس وے بھی اڈانی گروپ کے حوالے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
گنگا ایکسپریس وے بھی اڈانی گروپ کے حوالے
80
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: (ایجنسی)

مودی حکومت کی مہربانی گوتم اڈانی کے اڈانی گروپ پرجم کر ہورہی ہے۔ اب اس گروپ کو گنگا ایکسپریس وے کا 80 فیصد حصے کوپورا کرنے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ اس کے لیے مرکز کی جانب سے منظوری کا خط جاری کردیا گیا ہے۔ اس کے مطابق، 594 کلومیٹر کی لمبائی میں سے اڈانی کی کمپنی بدایوں سے پریاگ راج تک 464 کلومیٹر کی تعمیر کرے گی۔

ٹائمز آف انڈیا کی خبر کے مطابق اڈانی گروپ کی فلیگ شپ کمپنی اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ (اے ای ایل) کو گنگا ایکسپریس وے کے تین اہم حصوں کے عمل در آمد کولے کر اترپردیش ایکسپریس وے انڈسٹریل ڈیولپمنٹ اتھارٹی سے منظوری کا خط موصول ہوا ہے۔اس پروجیکٹ کی لاگت 17,000 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ یہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی)کے تحت ملک میں کسی نجی کمپنی کو دیا جانے والا اب تک کا سب سے بڑا ایکسپریس وے منصوبہ ہے۔ اڈانی گروپ کو یوپی ایکسپریس وے انڈسٹریل ڈیولپمنٹ اتھارٹی سے منظوری کا خط ملا۔

اتر پردیش میں گنگا ایکسپریس وے دراصل میرٹھ کو پریاگ راج سے جوڑے گا۔ یہ ہندوستان کا سب سے لمبا ایکسپریس وے ہوگا جسے ڈیزائن، تعمیر، فنانس، آپریٹ اور ٹرانسفر(ڈی بی ایف او ٹی) کی بنیاد پر لاگو کیا جائے گا۔ اڈانی انٹرپرائزز نے کہا کہ وہ اترپردیش میں تین حصوں میں چھ لین والا ایکسپریس وے بنائے گا، جس کو آٹھ لین تک بڑھایا جاسکےگا۔ رعایت کی مدت 30 سال ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 594 کلومیٹر کی کل لمبائی میں سے، اڈانی انٹرپرائزز بدایوں سے پریاگ راج تک 464 کلومیٹر کی تعمیر کرے گی۔ یہ ایکسپریس وے منصوبے کا 80 فیصد ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ اپوزیشن مسلسل الزام لگا رہی ہے کہ مودی حکومت تین چار صنعتکاروں کے لیے کام کر رہی ہے۔ ان میں سب سے زیادہ نشانے پر گوتم اڈانی رہتے ہیں۔ اس کے بعد بھی حکومت نے انہیں ایک اہم پروجیکٹ دیا ہے۔

اس وقت اڈانی گروپ کے پاس 13 ایسے منصوبے ہیں جن کے تحت پانچ ہزار کلومیٹر سے زیادہ کی سڑکیں بن رہی ہیں۔ ان کی قیمت 35 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ یہ پروجیکٹ ملک کی نو ریاستوں میں چل رہے ہیں۔ ان میں چھتیس گڑھ، ایم پی، تلنگانہ، یوپی، کیرالہ، گجرات، مغربی بنگال، اڈیشہ اور آندھرا پردیش شامل ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ تین صوبوں کو چھوڑ کر باقی اپوزیشن کی حکومتیں ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN