اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تما م ہندوستانیوں کا ڈی این اے ایک ہے: اندریش کمار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
تما م ہندوستانیوں کا ڈی این اے ایک ہے: اندریش کمار
117
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند(سمیر چودھری)

دیوبند یونانی میڈیکل کالج میں آر ایس ایس کی ذیلی تنظیم مسلم راشٹریہ منچ کے زیراہتمام قومی ایکتا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مہمان خصوصی کے طور پر مسلم راشٹریہ منچ کے سربراہ اندریش کمار نے شرکت کرکے ہندوستانیت اور بھائی چارے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم دنیا کے کسی بھی ملک میںچلے جائیں وہاں ہماری شناخت مذہب سے نہیںبلکہ ملک سے ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ہندو مسلم کو آپس میں متحد کرنا ہے اوریہ بتانا ہے کہ ہمارے آباؤ اجداد ایک تھے، ہماری روایت اورہمارے رسم و رواج بھی یکساں ہیں،کیونکہ ہم سب کا ڈی این اے ایک ہی ہے۔

اندریش کمار نے مودی حکومت تعریف کرتے ہوئے کہاکہ ہماری حکومت خواتین کے تحفظ اور ان کی عزت کے لیے تین طلاق قانون لائی اور اس کو نافذ کیا۔ انھوں نے کہا کہ بہترین مسلمان وہ ہے جو ملک سے محبت کرتے ہیں،انہوں نے کاکہ مذہب اسلام نے بھی وطن سے محبت کرنے کادرس دیاہے۔ اندریش کمار نے تفصیلی طور پر اسلام اور پیغمبر اسلامؐ کی حیات مبارکہ پر اپنے انداز میں روشنی ڈالی اور ان کے امن ومحبت اور اتحاد و اتفاق کے پیغامات کے بارے میں لوگوں کو بتایا۔

اس موقع پر کرنل راجیو راوت، تشار کانت، مولانا عبداللطیف قاسمی، سوامی سندھو راج، قاری اعجاز پردھان اماہی نے بھی خطاب کیا۔دیوبند یونی میڈیکل کی منیجر ڈاکٹرقمر الزماں قریشی نے اندریش کمار کا والہانہ انداز میں استقبال کیا اور انہیں شال اڑھاکر مومنٹو پیش کیا۔ اس موقع پر مسلم راشٹریہ منچ ضلع کنوینر راؤ مشرف پنڈیر،ان کی اہلیہ اور انکی بیٹی کو اندریش کمار کے ہاتھوں خصوصی اعزاز سے نوازا گیا ۔اس کے علاوہ درد دیوبندی، سعدیہ اور پروفیسر شگفتہ کوبھی اعزاز دیا گیا۔اس موقع پر راؤ شارق، مرتضیٰ قریشی، شاہنواز سلمانی، احسان انصاری،محمد انور انجینئر، ذوالفقار بیگ، ریکھا، اومپال،افضل،ڈاکٹر عظیم الحق، پرنسپل ڈاکٹر محمد اسلم،شاکر سلمانی سمیت کثیر تعداد میں مسلم راشٹریہ منچ کے کارکنان موجودرہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN