نئی دہلی (پریس ریلیز)
طب یونانی کو درپیش مسائل کے حل، اس کے تحفّظ اور اس کی عظمت رفتہ کی بحالی نیز اس فن شریف کو فروغ دینے کے تعلق سے قائم شدہ ملک کے دواساز اداروں کی تنظیم یونانی ڈرگس مینوفیکچررس ایسوسی ایشن (UDMA) کے عہدیداران کا انتخاب و تشکیل نو تنظیم کے دستور اور جمہوری طریقے سے عمل میں آئی، جو حسب ذیل ہیں :
سرپرست : حامد احمد، ہمدرد لیباریٹریز انڈیا (فوڈ ڈویزن) • ڈاکٹر خالد محمّد سیف اللّٰہ، نیچروویدا آرگینکس پرائیویٹ لمیٹڈ • محمد عارف، ریکس ریمیڈیز لمیٹڈ • مقبول حسن، نیچر اینڈ نرچر ہیلتھ کیئر پرائیویٹ لمیٹڈ۔
صدر : حامد احمد، ہمدرد لیباریٹریز انڈیا (فوڈ ڈویزن)
نائب صدر : نبیل انور، ڈرگس لیباریٹریز
ریجنل نائب صدور :
نارتھ : ڈاکٹر مطیع اللّٰہ مجید، میکس ریمیڈیز
ایسٹ : انتخاب عالم، زائلیکسو انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
ویسٹ : صادق بابلہ، انڈین مارکیٹنگ کمپنی
ساؤتھ : انور علی خاں، احمد اینڈ کمپنی
جنرل سکریٹری : محسن دہلوی، دہلوی نیچورلس
جوائنٹ سکریٹری : محمد جلیس لمرا (یو اینڈ اے) ریمیڈیز
ٹریزرر : حکیم ارباب الدین، صدر دواخانہ
جوائنٹ ٹریزرر : پرویز احمد خاں، راحت ہربل کیئر
چیئرمین، پریس؍میڈیا : اعجاز احمد اعجازی، ناز ہربل فارمیسی
کوآرڈی نیٹر : محمد نوشاد، اولیاء ہربلس










