اردو
हिन्दी
جولائی 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اترپردیش انتخابات کو لے کر آر ایس ایس پریشان!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اترپردیش انتخابات کو لے کر آر ایس ایس پریشان!
98
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

آر ایس ایس نے 5 جنوری کو حیدرآباد میں بی جے پی کے ساتھ کوآرڈی نیشن میٹنگ بلائی ہے۔ حالانکہ ایجنڈا حیدرآباد کا نام تبدیل کرنے کا بتایا گیا ہے لیکن درحقیقت یہ میٹنگ یوپی سمیت 5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات سے متعلق ہے۔

سنگھ یوپی کے سیاسی حالات کو اپنی سیاسی شاخ بی جے پی کے لیے سازگار نہیں سمجھ رہا ہے۔ یوپی انتخابات کو لے کر سنگھ کی سرگرمیاں پہلے ہی سے جاری ہیں۔ لیکن اب تک انہوں نے اس الیکشن کے حوالے سے بی جے پی کے ساتھ کوئی رابطہ میٹنگ نہیں کی تھی۔ سنگھ یوپی انتخابات کو زیادہ ترجیح دے رہا ہے بی جے پی کو سو سے زیادہ وابستہ تنظیموں میں آر ایس ایس کے سیاسی ونگ کے طور پر جانا جاتا ہے۔ حالانکہ سنگھ کی یہ میٹنگ یوپی سمیت 5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات سے متعلق ہے لیکن سنگھ کی طرف سے اس رابطہ میٹنگ کا ایجنڈا جاری کیا گیا ہے جس میں حیدرآباد کا نام بدل کر بھاگیہ نگر رکھنے پر زور دیا گیا ہے۔

ایجنڈے میں کہا گیا ہے کہ آر ایس ایس شروع سے ہی حیدرآباد کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتی رہی ہے۔ اب بی جے پی سے کہا جائے گا کہ وہ اس مطالبے کو سیاسی طور پر آگے بڑھائے۔ حیدرآباد تلنگانہ کا دارالحکومت ہے اور کے چندر شیکھر راؤ وہاں کے وزیر اعلیٰ ہیں۔ ان کے بی جے پی اور مرکزی قیادت کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔ سنگھ ان رشتوں کا فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔

سنگھ کو وہاں کی سیاسی صورتحال کے بارے میں یقین نہیں ہے، حالانکہ 2022 کے یوپی اسمبلی انتخابات میں مقابلہ تیکونیہ ہے اور اس کا فائدہ بی جے پی کو مل رہا ہے۔

یہ میٹنگ کیوں؟

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے یوپی کے فوری دورے کے باوجود یوگی حکومت کے حق میں لہر نہیں بن رہی ہے۔ وزیراعظم کے جلسوں کی تیاریاں حکومت نے کی ہیں۔ ہجوم خود نہیں آتا، اندر لایا جاتا ہے۔ وہیں ایس پی سپریمو اکھلیش یادو، کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کی میٹنگوں میں بھیڑ خود بخود آجاتی ہے۔ سنگھ ان حالات سے پریشان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سنگھ بی جے پی لیڈروں سے مندر کا مسئلہ، متھرا کا مسئلہ بھرپور طریقے سے اٹھانے کو کہہ سکتا ہے ۔

مودی کے وارانسی میں گنگا میں نہانے کے اگلے ہی دن سنگھ کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ متھرا کے مندر میں پوجا کرنے پہنچے تھے ۔سنگھ چاہتا ہے کہ مودی کی جنونی ہندو امیج کی قیمت پر یوگی آدتیہ ناتھ کی جنونی شبیہ کو داغدار نہ کیا جائے۔

میٹنگ میںآر ایس ایس-بی جے پی کوآرڈینیشن میٹنگ میں سرسنچالک موہن بھاگوت کے علاوہ سکریٹری جنرل دتاتریہ ہوسبولے، بی جے پی صدر جے پی نڈا، سنگھ کی جانب سے بی جے پی میں تنظیم کے نمائندے، بی ایلسنتوش کے علاوہ کئی اور سینئر لیڈروں نے شرکت کیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN