اردو
हिन्दी
جولائی 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہری دوار میں نرسنگھا نند اور دہلی میں سدرشن ٹی وی کے چیف نے’ مرنے ،مارنے‘ کی شپتھ دلائی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہری دوار میں نرسنگھا نند اور دہلی میں سدرشن ٹی وی کے چیف نے’ مرنے ،مارنے‘ کی شپتھ دلائی
63
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

اتراکھنڈ کے ہری دوار میں جب شدت پسند ہندوتوا لیڈرمسلم نسل کشی کی اپیل کر رہے تھے، اسی درمیان دہلی میں سدرشن ٹی وی کے چیف ایڈیٹر سریش چوہانکے نے کہا کہ،وہ ہندوستان کو’ہندو راشٹر‘بنانے کے لیے’لڑنے، مرنےاور مارنے‘ کے لیے تیار ہیں؟اسکرال ڈاٹ ان اور نیوز لانڈری نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کےمتعلق رپورٹ شائع کی ہے جس میں چوہانکے ’ہندو یووا واہنی‘ کی ایک تقریب میں حلف لیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ یہ پروگرام19 دسمبر کوہوا تھا۔

رپورٹ کے مطابق، ویڈیو میں چوہانکے کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ’ اس ملک کو ہندو راشٹر بنانے اور ہندو راشٹر بنائے رکھنے کے ضرورت پڑنے پر ہمیں لڑنا، مرنا پڑے گا۔ اس پروگرام میں موجود بھیڑ نے بھی ان لفظوں کو دوہراتے ہوئے حلف لیا۔‘

मेरे साथ हिंदू राष्ट्र की शपथ लेते हुए हिंदू युवा वाहिनी के शेर और शेरनियां #HinduRashtra @myogiadityanath pic.twitter.com/AVt1QqHb1x

— Dr. Suresh Chavhanke “Sudarshan News” (@SureshChavhanke) December 19, 2021

چوہانکے نے اپنے ٹوئٹر پر اس تقریب کی ویڈیو اور تصویر شیئر کی ہے۔خبروں کے مطابق، ہندو یووا واہنی کی دہلی اکائی نے اپنے فیس بک پیج پر دعویٰ کیا ہے کہ اس گروپ کاقیام اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کیا تھا، جسے چوہانکے نے اپنے اصل ٹوئٹ میں ٹیگ بھی کیا ہے۔

خبروں کے مطابق، ہندو یووا واہنی کی دہلی اکائی نے اپنے فیس بک پیج پر دعویٰ کیا ہے کہ اس گروپ کاقیام اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کیا تھا، جسے چوہانکے نے اپنے اصل ٹوئٹ میں ٹیگ بھی کیا ہے۔

جواب میں چوہانکے نے ٹوئٹر پر لکھا، اورنگ زیب کا حلف اٹھانے والو! یہ حلف 26 اپریل 1645 کو چھترپتی شیواجی مہاراج نےرائریشور مندر میں لیا تھا۔ تب سے لے کر اب تک کروڑوں سورماؤں نے یہ کام انجام دیا ہے، لاکھوں نے قربانیاں دی ہیں، میں انہی میں سے ایک چھوٹا ساسپاہی ہوں۔ غزوہ ہند بنانے کا تمہارا خواب کبھی پورا نہ ہو، اس لیے یہ حلف ہے۔

یہ پہلا موقع نہیں ہے جب چوہانکے نے اس طرح کا تبصرہ کیا ہے۔ چوہانکےاقلیتوں کے خلاف تبصرہ کرنے کے لیے بدنام زمانہ ہیں اور وہ اپنے چینل کے ذریعے ایسے ہی موضوعات کو فروغ دیتے رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN