اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اومیکرون کاخوف!مہاراشٹر میں رات 9 سے صبح6بجے تک کرفیو ،ہر قسم کی تقریبات پر پابندی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اومیکرون کاخوف!مہاراشٹر میں رات 9 سے صبح6بجے تک کرفیو ،ہر قسم کی تقریبات پر پابندی
94
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی:(ایجنسی)

مہاراشٹر میں اومیکرون کے 100سے زائد معاملے سامنے آچکے ہیں، اومیکرون کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے پیش نظر ریاست میں نائٹ کرفیو کا اعلان کیاگیا ہے۔ یہاں رات نو بجے سے صبح چھ بجے تک پابندی رہے گی، صرف ضروری خدمات ہی جاری رہیں گی، اس کے علاوہ حکومت نے کورونا کو لے کر نئی گائیڈ لائن بھی جاری کردی ہے۔

کرسمس اورنیو ایئر کے پیش نظر مہاراشٹر میں کسی بھی طرح کے اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہیں، یہاں نائٹ کرفیو کے دوران پانچ سے زیادہ لوگوں کے بھی اجتماع پر پابندی ہوگی۔ شادیوں میں بند ہال میں100 لوگوں کی اجازت ہوگی، جبکہ کھلی جگہوں پر پچیس فیصد، یا 250 لوگ جمع ہوسکیں گے، یہی پابندی سیاسی، مذہبی تقریبات پر بھی نافذ ہوگا۔

کھیل کود کی تقریبات کےدوران پچیس فیصد لوگوں کو شامل ہونے کی اجازت ہوگی، ہوٹل، ریسٹورینٹ، جم، اسپا، سنیما ہال میں پچاس فیصد ہی افراد بیٹھ سکتے ہیں۔ حکومت کی طرف سے سختی کے ساتھ کہاگیا ہے کہ کورونا اصولوں کی خلاف ورزی کرنے پر پانچ سو روپے جرمانہ بھرنا ہوگا، ساتھ ہی پروگرام میں اصول توڑنے پر منتظمین کو پچاس ہزار روپے کا جرمانہ ادا کرنا پڑسکتا ہے۔

یہ اطلاع پارلیمانی امور کے وزیر شیوسینا لیڈر انیل پرب نے دی۔ریاستی حکومت نے کووڈ کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جو پابندیاں عائد کی ہیں اس کا اطلاق آج نصف شب سے ہو جائے گا۔وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے کہا ہے کہ وائرس کے پھیلاؤ کی شرح بڑھ رہی ہے، فی الحال کچھ پابندیاں عائد کی جارہی ہیں اور مستقبل میں مزید پابندیوں پر غور کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نے یہ بھی کہا کہ اگر انفیکشن کو پھیلنے نہیں دینا ہے تو سب کے لیے ضروری ہے کہ وہ صحت کے اصولوں پر ذمہ داری سے عمل کریں اور ماسک کا استعمال کریں۔وزیر اعلیٰ نے یہ بھی کہا کہ پابندیوں کی موجودہ نوعیت ابتدائی ہے اگر ابھی یہ پابندیاں نہیں لگائی گئیں تو مستقبل میں مزید سخت پابندیاں عائد کرنی پڑسکتی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN