اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سسودیا کے گھر کے باہر گیسٹ ٹیچروں کا مظاہرہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سسودیا کے گھر کے باہر گیسٹ ٹیچروں کا مظاہرہ
52
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

دہلی میں گیسٹ ٹیچر ایک بار پھر اپنے مطالبات کو لے کر سڑکوں پر ہیں۔ ناراض گیسٹ ٹیچروںنے دہلی کے وزیر تعلیم منیش سسودیا کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کیا۔ دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کے گھر کے باہر احتجاج کر رہے گیست ٹیچرمستقل ملازمتوں کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کانگریس لیڈر انل چودھری بھی ٹیچروںکی حمایت میں ان کے احتجاج میں شامل ہو ئے۔

دہلی کانگریس کے صدر انل کمار چودھری گیسٹ ٹیچروںکے درمیان پہنچے اور گیسٹ ٹیچروں کے ساتھ بیٹھ کر ان کی حمایت میں حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ منیش سسودیا جی آپ نے وعدہ کیا تھا کہ آپ دہلی کے گیسٹ ٹیچروں کو مستقل کریں گے لیکن آج تک کوئی بھی گیسٹ ٹیچرمستقل نہیں ہوئے۔ آج ٹیچروںکی حمایت میں 22000 ہزار گیسٹ ٹیروںکو مستقل کرنے کا مطالبہ لے کر آیا ہوں۔

ایک اور ٹویٹ میں چودھری نے کہا، ’’میں دہلی کے وزیر تعلیم منیش سسودیا کی رہائش گاہ کے باہر ہزاروں گیسٹ ٹیچروں کے ساتھ 22,000 گیسٹ ٹیچروں کو مستقل کرنے کا مطالبہ کرنے کے لیے بیٹھا ہوں۔ جب تک ان کے مطالبات نہیں مانے جاتے یہ جدوجہد جاری رہے گی۔

اس کے ساتھ ہی دہلی کانگریس نے اپنے ٹویٹ میں کہا، ’خواتین گیسٹ ٹیچروں یہاں اپنے بچوں کے ساتھ ہیں، ان معصوم بچوں کے روشن مستقبل کے لیے لڑ رہی ہیں۔ منیش سسودیا جی کیا آپ کے پاس ان سے ملنے کا وقت بھی نہیں ہے؟

अतिथि शिक्षक यहां हैं@msisodia जी कहां हैं। pic.twitter.com/KrvghveHtZ

— Anil Chaudhary (@Ch_AnilKumarINC) December 25, 2021

بتا دیں کہ ٹیچروں کے اس مظاہرے کو دیکھتے ہوئے منیش سسودیا کی رہائش گاہ کے باہر بڑی تعداد میں سیکورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا ہے۔ ٹیچروںنے اس سے قبل وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی رہائش گاہ پر مظاہرہ کیا تھا۔ اس دوران ٹیچروں کو پنجاب کانگریس کے ریاستی صدر نوجوت سنگھ سدھو کی حمایت بھی حاصل ہوئی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN