اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یکم جنوری سے کیب مہنگی،آٹو کراے پر بھی جی ایس ٹی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یکم جنوری سے کیب مہنگی،آٹو کراے پر بھی جی ایس ٹی
51
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

نیا سال عام لوگوں کے لیے مہنگائی کی کئی ملٹی پل ڈوز لےکر آرہاہے۔ یکم جنوری سے کئی چیزیں سروسیز پر ٹیکس ( جی ایس ٹی) بڑھنے والے ہیں۔ ابھی تک ٹیکس کے دائرے سے باہر رہیں کچھ چیزیں اورسروسیز کو بھی اب قابل ٹیکس بنا دیا گیاہے۔ یہ تبدیلی ویسے لوگوںکی جیبوں پر بھاری پڑنے والی ہے، جواولا(Ola) ایا اوبر (Uber)جیسے ایپ بیسٹ کیب سروس پرووائیڈر کی خدمات یوز کرتے ہیں ۔

نئے سال میں لاگو ہوں گے جی ایس ٹی کونسل کے یہ فیصلے

جی ایس ٹی کونسل نے پچھلی میٹنگ میں ٹیکس سے متعلق کچھ بڑے فیصلے لیے۔ ان میں 1000 روپے سے کم کے ریڈی میڈ کپڑوں اورجوتوںپر جی ایس ٹی کی شرح پانچ فیصد سے بڑھا کر 12 فیصد کرنا اورآن لائن فوڈ آرڈر پر اب ریستوان کےبجان ڈیلیوری سروس پرووائیڈر سےہی ٹیکس وصول کرنا شامل ہے ۔ اس کےعلاوہ اب ایپ بیسڈ کیب سروس پرووائیڈر کےذریعہ سے بک کئے گئےآٹو کے کرایے پر بھی جی ایس ٹی لگنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ گورو آریہ نے بتایا کہ اب تک ریڈیو ٹیکسی پر جی ایس ٹی لگ رہاتھا۔ میٹراورجی پی ایس سے چلنےوالی ٹیکس اس کےدائرہ کار میں آتی تھی ۔اولا اور اوبر جیسے ایگریگیٹرز کی کیب سروسز بھی اس کے دائرہ کار میں تھیں، لیکن ان کے ذریعے بک کیے گئے آٹو کرایوں کو اب تک جی ایس ٹی کے دائرے سے باہر رکھا گیا تھا۔

آف لائن آٹو ابھی تک ٹیکسبل نہیں

جی ایس ٹی کونسل کے اس فیصلے سے عام آٹو کے کرایہ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ یہ اب بھی جی ایس ٹی کے دائرے سے باہر رکھے گئے ہیں۔ سی اے گورو نے کہا کہ حکومت ایپ سے آٹو بک کروانے والے مسافروں کو پریمیم زمرہ میں شمار کرتی ہے، یہی وجہ ہے کہ اب ایپ پر مبنی آٹوز کو بھی ایپ پر مبنی کیب کے ساتھ جی ایس ٹی کے دائرے میں لایا جا رہا ہے۔

آٹو ڈرائیوروں کی من مانی بڑھ سکتی ہے

حکومت کے اس فیصلے سے عام لوگوں پر بوجھ بڑھنے کا خدشہ ہے۔ اب تک مسافر آٹو ڈرائیوروں کی من مانی سے بچنے کے لیے آن لائن بکنگ کو ترجیح دیتے تھے۔ اب یہ سہولت پانچ فیصد مہنگی ہونے جا رہی ہے۔ اس تبدیلی کے بعد آف لائن آٹو بکنگ بھی مہنگی ہو سکتی ہے۔ آن لائن آٹو بکنگ پر ٹیکس عائد کرنے کے بعدآٹو ڈرائیور اب آف لائن بکنگ میں زیادہ کرایوں کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN