اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

چھتیس گڑھ کی دھرم سنسد میں کانگریس لیڈروں کی شرکت کیوں اویسی کا سوال

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
چھتیس گڑھ کی دھرم سنسد میں کانگریس لیڈروں کی شرکت کیوں اویسی کا سوال
79
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں منعقدہ ’دھرم سنسد‘ کو لے کر کانگریس کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کانگریس پر الزام لگایا کہ وہ دھرم سنسد میں کہی گئی بہت سی باتوں پر اعتراض نہیں کر رہی اور شکایت درج نہیں کر رہی ہے۔ انہوں نے مہنت رام سندر پر بھی تبصرہ کیا ہے، جو سنسد میں مہاتما گاندھی کونازیبا الفاظ کہنےکے بعد کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے تھے ۔

اسدالدین اویسی نے لکھا ہے، ’رام سندر چھتیس گڑھ گئوسیوا آیوگ کے چیئرمین ہیں اور ان کے پاس کابینہ وزیر کا درجہ ہے۔ وہ دھرم سنسدکے چیف سرپرست تھے۔ کانفرنس کانگریس کے بغیر ممکن نہیں تھی۔رام سندر کی سرپرستی میں نہ صرف گاندھی جی کو گالی دی بلکہ یہ بھی کہاکہ اسلام کا مقصد راشٹر پر قبضہ کرنا ہے۔‘

جب کالی چرن یہ تقریر کر رہے تھے،سامعین میں کانگریس لیڈر پرمود دوبے، بی جے پی لیڈر سچیدانند اپاسانے اور نند کمار سائی بھی موموجودتھے، کسی نے اپنی خاموشی نہیںتوڑی۔‘

13. कांग्रेस के कैबिनेट मिनिस्टर के रैंक के नेता के संरक्षण में हिंदू राष्ट्र, मुसलमानों का नरसंहार, लव जिहाद की बातें हुईं। FIR सिर्फ़ गांधी जी वाले बयान पर दर्ज हुई है। क्या हम ये समझें की हमारे नरसंहार की बात चिंताजनक नहीं है?

— Asaduddin Owaisi (@asadowaisi) December 27, 2021

اویسی نے لکھا،’ 25 دسمبر کو یاترا نکالی گئی تھی اور 26 کو دھرم سنسدہوا تھا۔ 25 کی کلش یاترا میں کانگریس ایم ایل اے وکاس اپادھیائے اور کانگریس کے پرمود دوبے (رائے پور میونسپل صدر) نے شرکت کی ۔ بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ رمن سنگھ بھی موجود تھے۔‘

کانگریس کی کابینہ وزیر رینک کے لیڈرکی سرپرستی میں ہندو راشٹر، مسلمانوں کا قتل عام، لو جہاد کی باتیں ہوئیں، ایف آئی آر صرف گاندھی جی والے بیان پر درج ہوئی ہے۔ کیاہم یہ سمجھیں کہ ہمارے قتل عام کی بات تشویشناک نہیں ہے۔ ؟

راہل گاندھی کو کنونشن سے دور رکھا گیا، یہ قابل مذمت ہے۔ کیا ہم یہ سمجھیں کہ ہندو بمقابلہ ہندوتوا کی بات صرف ایک جملہ تھی؟ بگھیل جی اتر پردیش میں دھرنا دے سکتے ہیں، لیکن دھرم کے نام پر ان کی اپنی ریاست میں کیا ہو رہا ہے؟ سب اس ریس میںلگے ہیں کہ ’ ’سب سے بڑا ہندو کون؟‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN