اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فریدآباد :جمعیۃ علماء میوات کے تحت جلد ہوگی بھارت اسکاؤٹ گائڈ کی ٹریننگ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
فریدآباد :جمعیۃ علماء میوات کے تحت جلد ہوگی بھارت اسکاؤٹ گائڈ کی ٹریننگ
102
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فریدآباد :(محمد صابر قاسمی)

ضلع جمعیۃ علماء حلقہ دھوج و فریدآباد کے ارکان و ذمہ داران کی قصبہ دھوج میں مولانا ناصر حسین کی سربراہی میں مسلم نوجوانوں کی ذہنی فکری جسمانی تربیت کو لے کر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع کے فعال نوجوان اور فکرمند احباب جمع ہوئے۔ میٹنگ کا انعقاد مولانا قاسم صدر جمعیۃ علماء حلقہ دھوج، مولانا فخر الدین شاہی امام قصبہ دھوج، و نائب صدر جمعیۃ علماء دھوج اور ناصر حسين زكريا اُٹاوڑی صدر جمعیۃ علماء فریدآباد کی رہنمائی میں منعقد ہوئی۔

ترجمان ناصر حسین زکریا اٹاؤڑی نے بتایا کہ میٹنگ میں نوجوانوں میں پھیل رہی برائیوں کے سد باب اور ان کو جسمانی صحت کے حوالے سے بیدار اور فکرمند کرنے کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا گیا۔اس کے لیے نوجوانوں کو بھارت اسکاؤٹس جمعیۃ یوتھ کلب سے وابستہ کرنے کے لیے شرکاء میٹنگ سے مشاورت کے بعد ایک طویل المدتی پروگرام ترتیب دیا گیا۔

اس موقع پر سبھی شرکاء نے اپنا اپنا اظہار خیال کرکے نوجوانوں کی ذہنی فکری و جسمانی اور ان کی صحت کی فکر لینے کا عہد کیا۔ اس موقع پر ضلع جمعیۃ علماء ہند گڑگاؤں کے صدر مفتی محمد سلیم قاسمی، قاری اسلم بڈیڈوی، مولانا ناصر حسین زکریا اٹاؤڑی نے بتایا کہ اب یہ اصلاحی و افراد سازی مہم آئے دن تیز تیز تر ہوتی رہے گی ،جس میں پہلے مرحلے میں قصبہ دھوج اور اطراف کے علاقے کے بچے تربیت میں حصہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ دھوج اور اس کے قرب و جوار کے ائمہ و علماء کرام اور نوجوانوں کا جذبہ کا تعاون کا اہم کردار رہے گا۔ مولانا ناصر قاسمی نے بتایا کہ مشاورتی میٹنگ میں ہر ایک فرد کو اس کی صلاحیت کے اعتبار سے محدود وقت کے تعین کے ساتھ ذمہ داریاں سونپی گئیں۔

میٹنگ میں مولانا زکریا امام نچلی مسجد دھوج، قاری امام الدین امام سروہی، مولانا عبد المنان مولانا رمضان، بھائی صابر قریشی، حاجی ساجد، قریشی، بھائی شاہرخ، بھائی طالب، شان محمد ٹیلر، بھائی شہاب الدین قریشی، باب الدین میڈیکل اسٹور، بھائی راشد ، بھائی تنسیل احمد، بھائی آزاد عرف زیدی جکھوپور، بھائی اظہر الدین جکھوپور، ڈاکٹر محسن سروہی وغیرہ نے بطور خاص شرکت کی، مجلس کا اختتام مولانا فخر الدین کی دعا پر ہوا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN