اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلم بیٹیوں کے معاملہ میں اب تک تین گرفتار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مسلم بیٹیوں کے معاملہ میں اب تک تین گرفتار
108
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: (ایجنسی)

مسلم بیٹیوں کی قابل اعتراض تصاویر بلی بائی ایپ پر شیئر کرنے اوران کی نیلامی لگانےکےمعاملے میں پولیس نے 3 لوگوںکو گرفتار کیاہے۔ اس معاملے میں تازہ گرفتاری 21 سال کے ایک شخص کی ہوئی ہے۔ جس کانام مینک روال ہے اور اسے بدھ کی صبح ممبئی پولیس نے گرفتار کیا ہے ۔ اس معاملہ میں ممبئی پولیس نے منگل کے روز 19 سالہ لڑکی شویتا کو گرفتار کیا تھا، جبکہ اس سے پہلے 21 سالہ وشال کمار جھا کو بنگلورو سے گرفتار کیا گیا تھا۔

ممبئی پولیس کا دعویٰ ہے کہ اتراکھنڈ سے گرفتار ہونے والی شویتا ہی معاملہ کی کلیدی ملزم ہے۔ وشال اور شویتا ایک دوسرے کے واقف کار ہیں اور ان دنوں نے مل کر مسلم خواتین کو نشانہ بنایا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس کمشنر ہیمنت ناگرالے آج پریس کانفرنس کے ذریعے معاملہ کا انکشاف کر سکتے ہیں۔

حال ہی میں بُلی بائی نام کا ایک ایپ منظر عام پر آی تھا، جس پر ہندوستان کی نامور خواتین کو نشانہ بنایا جا رہا تھا۔ اس ایپ پر مسلم خواتین کے خلاف نفرت پھیلائی جا رہی تھی اور نازیبا باتیں کی جا رہی تھیں۔ بُلی بائی اسی طرز پر تیار کیا گیا تھا جس طرح کچھ روز قبل ’سُلی ڈیل‘ کے ذریعے مسلم خواتین کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ سلی ڈیل کی ہی طرح بلی بائی کو بھی ’گٹ ہب‘ پلیٹ فارم پر لانچ کیا گیا تھا۔ اس معاملہ میں ممبئی پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے جانچ شروع کی تھی۔

ممبئی پولیس کے افسران ’سُلی ڈیل‘ کے سلسلہ میں گرفتار شدہ وشال کے کردار کی تحقیقات کر رہے ہیں، جو بلی بائی ایپ سے قبل 2021 میں سامنے آیا تھا۔ انجینئرنگ کے ایک اوسط درجہ کے طالب علم وشال کا کام مسلم خواتین کی تصاویر کو ایڈٹ کرنا اور پھر انہیں ایپ پر اپلوڈ کرنے کا تھا۔ وشال کی شناخت پر ہی شویتا کو گرفتار کیا گیا ہے۔

شویتا کو اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ اس کے والد کی کورونا دور میں موت ہو گئی تھی، جبکہ ماں کینسر سے فوت ہو چکی ہے۔ شویتا انجینئرنگ کے لئے داخلہ امتحان کی تیار کر رہی تھی۔ ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شویتا سنگھ مبینہ طور پر نیپال میں واقع ایک سوشل میڈیا کے ذریعہ بنائے گئے دوست کی ہدایت پر کام کر رہی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN