اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اجودھیا میں دلتوں کی زمین ٹرسٹ کو دیا جانا غیر قانونی: کورٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اجودھیا میں دلتوں کی زمین ٹرسٹ کو دیا جانا غیر قانونی: کورٹ
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایودھیا :(ایجنسی)

ایودھیا کی ایک ریونیو عدالت نے کہا ہے کہ کسی بھی دلت کی زمین کو ٹرسٹ کو دیا جانا مکمل طور پر غیر قانونی ہے۔ اسسٹنٹ ریکارڈ آفیسر (اے آر او) نے فیصلہ دیا ہے کہ یوپی حکومت کے ذریعہ دلت برادری کی 21 بیگھہ زمین کو مہارشی رامائن ودیا پیٹھ ٹرسٹ کو منتقل کئے جانے کا فیصلہ اب منسوخ ہوگیاہے۔ یہ زمین 22اگست 1996 کو اس وقت کی ریاستی حکومت نے اس ٹرسٹ کو منتقل کیا تھا۔ تاہم اے آر او نے ٹرسٹ کے خلاف کسی کارروائی کی سفارش نہیں کی ہے۔

بتادیں کہ انڈین ایکسپریس نے کچھ دن پہلے ایک خبر شائع کی تھی کہ نومبر 2019 میں ایودھیا تنازعہ پر فیصلہ آنے کے بعد ایودھیا میں زمین خریدنے کی دوڑ لگی ہوئی تھی۔

اخبار نے کہا تھا کہ اس ٹرسٹ نے رام مندر سے صرف 5 کلومیٹر کے فاصلے پر 21 بیگھہ یعنی تقریباً 52000 مربع میٹر زمین دلتوں سے خریدی تھی اور اس میں قواعد کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔

معاملے میں طول پکڑنے کے بعد وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جانچ کا حکم دیا تھا اور اس کے بعد تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی ۔

اسسٹنٹ ریکارڈ آفیسر بھان سنگھ نے دی انڈین ایکسپریس کو بتایا کہ انہوں نے اگست 1996 میں جاری کردہ آرڈر کو منسوخ کر دیا کیونکہ یہ مکمل طور پر غیر قانونی تھا اور اس معاملے کو مزید کارروائی کے لیے ایس ڈی ایم کو بھیج دیا۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے کرشنا کمار سنگھ کے خلاف بھی کارروائی کی سفارش کی ہے جو اس وقت نائب تحصیلدار تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ انہیں اس معاملے میں کوئی فراڈ نہیں ملا ہے، اس لیے انہوں نے ٹرسٹ یا کسی اور کے خلاف کارروائی کی سفارش نہیں کی ہے۔

اتر پردیش ریونیو کوڈ رولس کے مطابق کوئی بھی غیر دلت ضلع مجسٹریٹ کی پیشگی اجازت کے بغیر کسی دلت سے زمین نہیں خرید سکتا۔ لیکن اس ٹرسٹ نے یہ زمین تقریباً ایک درجن دلتوں سے خریدی اور پھر بیچ دی۔

اس معاملے نے سیاسی طول بھی پکڑا تھا اور کانگریس نے الزام لگایا تھا کہ بی جے پی کے کئی لیڈروں اوراترپردیش انتظامیہ کے کچھ افسروں نے ایودھیا میں زیر تعمیر رام مندر کے آس پاس کی زمین مہنگے داموں خریدی تھی۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا تھا کہ رام مندر کے ارد گرد کی زمینوںکی لوٹ ہورہی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN