اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نتیش کو تیجسوی نے پھر دیا آفر،کہا پت جھڑ کے بعد کھیلا ہوبے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نتیش کو تیجسوی نے پھر دیا آفر،کہا پت جھڑ کے بعد کھیلا ہوبے
90
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ :(ایجنسی)

بہار میں ایک بار پھر حکومت بدلے گی؟ جے ڈی یو کے ساتھ مل کر آر جے ڈی ایک بار پھر حکومت بنانے جا رہی ہے؟ یہ سوالات اچانک اس لیے پیدا ہوئے ہیں کیونکہ ریاست کی اہم اپوزیشن پارٹی نے نتیش کمار کو ذات پر مبنی مردم شماری کو بنیاد بنا کرنتیش کمار کو پھر ساتھ آنے کا آفر دے دیاہے ۔ اتنا ہی نہیں پارٹی نے یہاں تک کہہ دیا ہے کہ موسم خزاں (پت جھڑ )کے بعد بہار کی سیاست میں بڑا بھونچال آنے والا ہے۔

آر جے ڈی کے ریاستی صدر جگدانند سنگھ نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ نتیش کمار کو ذات پر مبنی مردم شماری کے وعدے کے ساتھ آگے بڑھنا چاہئے اور اگر کوئی وزیر (بی جے پی کوٹے سے) ان کی بات نہیں مانتا ہے تو اسے ہٹا دیا جانا چاہئے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر حکومت کے سامنے کوئی بحران آتا ہے تو آر جے ڈی حمایت کے لیے تیار ہے۔آر جے ڈی کے ریاستی صدر نے جو باتیںاشاروں میں کہیں اسے پاٹی کے ترجمان نے بعد میں میڈیا کے سامنے آکر واضح کیااور کہاکہ تیجسوی یادو نتیش جی کا ساتھ دینے کےلیے تیار ہے اورپت جھڑ کے بعد بہار میں بڑا بھونچال آنےوالاہے۔

آر جے ڈی کے ترجمان مرتیونجے جھا نے آج تک کو بتایا، ’یہ نتیش کمار جی کے لیے ایک کھلا پیغام ہے۔ جو اہم مسائل بہار کے مفاد میں ہیں، بہار کے 12 کروڑ عوام کا حق، خصوصی درجہ اور ذات پر مبنی مردم شماری، اس پر وزیر اعلیٰ کو اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے۔ تیجسوی یادو نے یہ پیغام دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’’اگر کوئی کابینہ وزیر وزیر اعلیٰ کے کسی فیصلے کی مخالفت کرتا ہے تو اسے ہٹا دیا جائے، وزیر اعلیٰ، اگر آپ کو لگتا ہے کہ بی جے پی آپ کے فیصلے میں رکاوٹ بن رہی ہے، بی جے پی بہار کو جائز حقوق دلانے میں رکاوٹ ہے، تو آپ فیصلہ کریں۔ آپ کے ساتھ آر جے ڈی اور مہاگٹھ بندھن کھڑی ہے۔

کیا ایک بار پھر آر جے ڈی-جے ڈی یو کے ساتھ مل کر حکومت بنائے گی؟ اس پر آر جے ڈی کے ترجمان نے کہا، ’’یہ زیادہ حیران کن نہیں ہونا چاہیے۔ ہم نے نتیش جی کے ساتھ مل کر حکومت چلائی ہے۔ ڈبل انجن میں کوئی فائدہ نہیں اور اگر اس معاملے پر بی جے پی کا موقف مختلف رہا تو پرت جھڑ کے بعد بہار میں سیاسی بھونچال آئے گا، بڑا کھیل ہو گا، اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ آر جے ڈی نے یہ پیغام دیا ہے۔ نتیش کمار بھی گہرائی سے سوچ رہے ہیں۔

آر جے ڈی کے ترجمان نے کہا، ’’وزیر اعلیٰ مردم شماری کے لیے تیار ہیں، لیکن بی جے پی اس سے متفق نہیں ہے۔ اس لیے وزیر اعلیٰ کو پیغام ہے کہ آپ فیصلہ کریں، ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تیجسوی جی کا کھلا پیغام ہے۔ یہ فیصلہ عوام کے مفاد میں کیا گیا ہے۔ اگر بی جے پی بہار کی ترقی میں رکاوٹ ہے تو انہیں پیچھے چھوڑ دینا چاہیے اور بہار کی ترقی کے لیے نتیش کمار کے ساتھ آر جے ڈی اور مہاگٹھ بندھن ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN