اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ڈی یو جے نے کہا ، مظلوم باہمت مسلم لڑکیوں کی بہادری کو سلام

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ڈی یو جے نے کہا ، مظلوم باہمت مسلم لڑکیوں کی بہادری کو سلام
150
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

دہلی یونین آف جرنلسٹس اور اس کی جینڈر کونسل نے سوشل میڈیا کے ذریعے کئی صحافیوں سمیت مسلم خواتین کو نشانہ بنائے جانے پر صدمے اور غصے کا اظہار کیا اور کہا کہ ہم ان باہمت خواتین کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی تصاویر کی اشاعت کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی، ہم ممبئی، دہلی اور حیدرآباد کی پولیس سے درخواست کرتے ہیں، جہاں خواتین نے شکایات درج کرائی ہیں، اس معاملے پر فوری کارروائی کریں۔

پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ یہ دوسری مرتبہ ہے کہ مسلم خواتین کی اس طرح کی عوامی نیلامی ہوئی ہے۔ اگر پولیس نے بدنام زمانہ ’سلی ڈیلز‘ کے پیچھے مجرموں کی شناخت کر لی ہوتی چھ ماہ قبل مسلم خواتین کو نشانہ بنانے اور انہیں دہشت زدہ کرنے کا یہ سلسلہ نہ دہرایا جاتا۔ڈی یو جے نے یاد دلایا کہ AltNews نے مہینوں پہلے آن لائن خطرے کی چھان بین کی تھی، جس نے اشتعال انگیز ایپ کے ذمہ دار کچھ جعلی ہینڈلز کا سراغ لگانے اور ان کی شناخت کرنے کے لیے کافی حد تک تحقیق کی تھی۔ بظاہر پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی۔

صدر ایس کے پانڈے اور جنرل سکریٹری سجاتا مدھوک کے ذریعہ جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم دی وائر کی صحافی عصمت آرا کو دہلی پولیس میں مقدمہ درج کرنے میں ان کی ہمت کے لیے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہم دہلی یونین آف جرنلسٹس کے ان تمام ممبران کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں جو ان حملوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہم ان تمام خواتین کے دکھ میں شریک ہیں جنہیں جنسی طور پر ہراساں کیا گیا ۔

ایک آن لائن پٹیشن میں سپریم کورٹ پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ازخود نوٹس لے اور اس معاملے کی تحقیقات اور پراسیکیوشن کی نگرانی کرے۔ دہلی یونین آف جرنلسٹس اس اقدام کی حمایت کرتی ہے۔ 100 کے قریب خواتین پر حملہ کیا گیا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر پیشہ ور ہیں، بشمول صحافی (کچھ DUJ کے ممبر ہیں)، مورخ، سیاست دان اور پائلٹ۔ ہم ان میں سے زیادہ سے زیادہ لوگوں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ آگے آئیں، تاکہ ایسے گھناؤنے تجربات کا اعادہ نہ ہو۔ پولیس اور عدالتوں کو اب ایکشن لینا چاہیے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN