اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی کا الیکشن 80 بنام 20 کاہوگا،یوگی کا دعویٰ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی کا الیکشن 80 بنام 20 کاہوگا،یوگی کا دعویٰ
110
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ(ایجنسی)

اترپردیش کےو زیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتہ کو ریاست کے آئندہ اسمبلی انتخابات کے پروگرام کے اعلان کے امکانات سے عین قبل کہا کہ ریاست کا یہ الیکشن80بنام 20 کا ہوگا جس میں 80فیصدی شراکت داری بی جے پی کی ہوگی جبکہ بقیہ 20فیصدی حصے میں سبھی پارٹیاں ہوںگی۔

یوگی یہاں دوردشن کے ذریعہ منعقد ڈی ڈی کانکلیو میں صحافی کے سوالوں کا جواب دے رہے تھے۔اس دوران انہوں نے دعویٰ کیا کہ بی جے پی اس بار بھی 300سے زیادہ سیٹوں پر جیت درج کرے گی۔ انتخاب میں اپوزیشن کے چیلنج کے سوال پر یوگی نے کہا’ سال 2019 میں سب سے بڑا اتحاد ہوا تھا۔ ایس پی-بی ایس پی اور لوک دل سمیت تمام پارٹیوں نےمل کر انتخاب لڑا تھا اس وقت سب سے زیادہ 64سیٹیں بی جے پی کو اس کے بعد دوسرے مقام پر بی ایس پی کو 10اور ایس پی کو 5سیٹیں ملیں تھیں ۔ میں نے اس وقت بھی کہا تھا کہ بی جے پی کو 65سیٹیں ملیں گی۔

انہوں نے کہا کہ اس بار سبھی اپوزیشن پارٹیاں الگ الگ انتخابی میدان میں اتررہی ہیں۔ اس سے واضح ہے کہ بی جے پی پھر 300سے زیادہ سیٹوں پر کامیاب ہوگی۔ صحت مند جمہوریت میں کچھ سیٹیں اپوزیشن کو بھی ملیں گی اور یہ ہونا بھی چاہئے۔الیکشن کو سخت امتحان بتائے جانے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ انتخابات ان لوگوں کے لئے مشکل اور چیلنجنگ ہوتے ہیں ادھوری تیاریوں کی وجہ سے خائف ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ’ہمارے لئے انتخابات امتحان نہیں بلکہ جشن ہیں‘۔

انہوں نے کہا کہ اترپردیش میں بی جے پی کی حکومت نے پانچ سالوں میں صرف مفاد عامہ کے کام کئے ہیں۔ اس لئے ان کی انتخابات میں جانے کی تیاری پوری ہے۔ یوگی نے اس کا موازنہ امتحان میں جانے والے طلبہ سے کرتے ہوئے کہا کہ جو طلبہ سال بھر پڑھائی کرتے ہیں وہ امتحان کے وقت نہیں گھبراتے ہیں۔ امتحان میں وہیں طلبہ گھبراتے ہیں جو سال بھر کلاس نہیں جاتے ہیں اور ان کی تیاری ادھوری ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا’اس لئے میں مانتا ہوں کہ ہمارے لئے انتخاب امتحان نہیں بلکہ اتسو‘ ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN