اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مہاراشٹر : ’منی لاک ڈاؤن ،سخت پابندیاں نافذ، دو ویکسین والے ہی سفر کرسکیں گے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مہاراشٹر : ’منی لاک ڈاؤن ،سخت پابندیاں نافذ، دو ویکسین والے ہی سفر کرسکیں گے
78
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی:(ایجنسی)

مہاراشٹرمیں بڑھتے ہوئے کورونا کے پیش نظر ریاستی حکومت نے اہم فیصلے لیے ہیں۔ ریاستی حکومت کی جانب سے کورونا انفیکشن کا سلسلہ توڑنے کے لیے نئے ضابطے جاری کیے گئے ہیں۔ درحقیقت، نئے قوانین کے لیے ریاستی حکومت اور انتظامیہ کے سینئر افسران کی میٹنگیں جاری تھیں۔ آخر کار وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے اس سلسلے میں حکام کی طرف سے بھیجی گئی رپورٹ پر فیصلہ کیا ہے۔ ریاستی حکومت نے اس کے بعد سے کورونا کے پس منظر پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

مہاراشٹر میں کورونا کے پیش نظر رات کے کرفیو کا فیصلہ کیا ہے۔ رات 11بجے سے صبح 5بجے تک کرفیو کا اعلان کیا گیا ہے۔ریاستی حکومت کے نئے فیصلے اصل میں کیا ہیں؟کل آدھی رات سے ریاست میں سخت پابندیاں،رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک ریاست کے تمام حصوں میں کرفیو، نائٹ کرفیو کا اعلان کر دیا گیا۔ 5سے زیادہ لوگ اکٹھے نہیں ہو سکتے۔صرف ضروری خدمات رات کو جاری رہیں گی۔ تھیٹر، سنیما ہال50 فیصد،ریاست میں ہوٹل اور ریستوراں رات 10بجے سے صبح 8بجے تک بند رہیں گے۔ ہوٹل 50 فیصدصلاحیت پر جاری رہے گا۔

ریاست کے باہر سے مہاراشٹر آنے والوں کے لیے72گھنٹے پہلے RTPCR ٹیسٹ لازمی ہے۔ میدان، باغات، سیاحتی مقامات بند،اسکول اور کالج 15فروری تک بند، سیلون اور پرائیویٹ آفس 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ شروع ہوںگے،جن لوگوں کو مکمل طور پر ویکسین لگائی گئی ہے انہیں پبلک بس سے سفر کرنے کی اجازت ہے۔سوئمنگ پول، اسپا، جم مکمل طور پر بند،زائرین کو بغیر اجازت سرکاری دفاتر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔سرکاری اور پرائیویٹ دفاتر میں50 فیصدحاضری لازمی ہے۔دفتر میں صرف ان ملازمین کو جانے کی اجازت ہے جنہوں نے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لی ہیں۔ شادی کی تقریب میں صرف 50لوگ شرکت کر سکتے ہیں۔20 افراد جنازے میں شریک ہوسکتے ہیں۔سیاسی،مذہبی اور عوامی تقریبات میں 50افراد کی حاضری کی شرط مہاراشٹر حکومت نے لگائی ہے ۔ریاست میں مذکورہ اصول وضوابط کا اتوار سے نفاذ ہوجائے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN