اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی اسمبلی انتخابات 2022: کس ضلع میں کب ہے الیکشن،یہاں دیکھیں پوری لسٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
یوپی اسمبلی انتخابات 2022: کس ضلع میں کب ہے الیکشن،یہاں دیکھیں پوری لسٹ
485
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

یوپی اسمبلی الیکشن 2022 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ریاست کی 403 سیٹوں پر سات مرحلوں میں پولنگ ہوگی۔ پہلے مرحلے کی پولنگ 10 فروری کو ہوگی۔ پہلا مرحلہ مغربی یوپی سے شروع ہو رہا ہے۔

اس کے ساتھ ہی دوسرے مرحلے کی پولنگ 14 فروری، تیسرے مرحلے کی پولنگ 20 فروری، چوتھے مرحلے کی پولنگ 23 فروری، پانچویں مرحلے کی پولنگ 27 فروری، چھٹے مرحلے کی پولنگ 3 مارچ اور ساتویں مرحلے کی پولنگ 7 مارچ کو ہو گی۔ ووٹوں کی گنتی 10 مارچ کو ہوگی۔

پہلا مرحلہ – 58 سیٹیں

14 جنوری کو نوٹیفکیشن
21 جنوری – پرچہ نامزدگی کی آخری تاریخ
10 فروری کو ووٹنگ
11 اضلاع: شاملی، مظفر نگر، باغپت، میرٹھ، ہاپوڑ، غازی آباد، بلند شہر، متھرا، آگرہ، گوتم بدھ نگر (نوئیڈا) اور علی گڑھ ہیں۔

دوسرا مرحلہ- 55 سیٹیں

21 جنوری کو نوٹیفکیشن
28 جنوری پرچہ نامزدگی کی آخری تاریخ
14 فروری کو ووٹنگ
9 -اضلاع: سہارنپور، بجنور، امروہہ، سنبھل، مراد آباد، رام پور، بریلی، بدایوں، شاہجہاں پور

تیسرا مرحلہ – 59 سیٹیں

25 جنوری کو نوٹیفکیشن
یکم فروری -پرچہ نامزدگی کی آخری تاریخ
20 فروری کو ووٹنگ
16 -اضلاع: کاس گنج، ہاتھرس، فیروز آباد، ایٹہ، مین پوری، فرخ آباد، قنوج، اٹاوہ، اوریا، کانپور دیہات، کانپور نگر، جالون، حمیر پور، مہوبہ، جھانسی، للت پور

چوتھا مرحلہ- 60 نشستیں

27 جنوری کو نوٹیفکیشن
3 فروری -پرچہ نامزدگی کی آخری تاریخ
23 فروری کو ووٹنگ
9- اضلاع : پیلی بھیت، لکھیم پور کھیری، سیتا پور، ہردوئی، لکھنؤ، اناؤ، رائے بریلی، فتح پور،باندہ

پانچواں مرحلہ – 60 نشستیں

یکم فروری کو نوٹیفکیشن
8 فروری -پرچہ نامزدگی کی آخری تاریخ
27 فروری کو ووٹنگ
11 -اضلاع: شراوستی، بہرائچ، بارہ بنکی، گونڈا، ایودھیا، امیٹھی، سلطان پور، پرتاپ گڑھ، کوشامبی، چترکوٹ، پریاگ راج

چھٹا مرحلہ- 57 نشستیں

3 فروری کو نوٹیفکیشن
11 فروری – پرچہ نامزدگی کی آخری تاریخ
3 مارچ کو ووٹنگ
10 -اضلاع: بلرام پور، سدھارتھ نگر، مہاراج گنج، کشی نگر، بستی، سنت کبیر نگر، امبیڈکر نگر، گورکھپور، دیوریا، بلیا

ساتواں مرحلہ- 54 سیٹیں

10 فروری کو نامزدگی
17 فروری – پرچہ نامزدگی کی آخری تاریخ
7 مارچ کو ووٹنگ
9 -اضلاع: اعظم گڑھ، مئو، جونپور، سنت روی داس نگر، وارانسی، مرزا پور، غازی پور، چندولی، سون بھدرا

بتا دیں کہ اتر پردیش قانون ساز اسمبلی کی مدت 14 مئی 2022 کو ختم ہو رہی ہے۔ ایسے میں 14 مئی سے پہلے اسمبلی اور نئی حکومت کی تشکیل کا عمل مکمل کرنا ہوگا۔ اتر پردیش میں اسمبلی کی کل 403 سیٹیں ہیں۔

1250ووٹرز پر ہوگاایک بوتھ

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ اس بار 1250 ووٹرز پر ایک بوتھ بنایا گیا ہے۔ گزشتہ انتخابات کے مقابلے 16 فیصد بوتھ کا اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری ملازمین کے علاوہ الیکشن کمیشن نے 80 سال سے زیادہ عمر کے شہریوں، معذور افراد اور کووڈ سے متاثرہ افراد کے لیے پوسٹل بیلٹ کا انتظام کیا ہے۔

ای سی کی ٹیم کووڈ متاثرہ کے گھر جائے گی

انہوں نے کہا کہ تمام بوتھوں پر مرد و خواتین سیکورٹی اہلکار تعینات ہوں گے۔ ہر بوتھ پر معذور افراد کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں گے۔ رضاکار مدد کریں گے۔ ہر بوتھ پر وہیل چیئر بھی ہوگی۔ کمیشن کی ٹیم ویڈیو ٹیم کے ساتھ ایک خصوصی وین میں کووڈ متاثرہ یا کووڈ مشتبہ کے گھر جائے گی اور ووٹ ڈلوائے گی۔ انہیں بیلٹ پیپر کے ذریعے ووٹ ڈالنے کا حق ملے گا۔

اس کے علاوہ مجرمانہ پس منظر کے حامل امیدواروں کو مختلف مراحل پر تین بار اخباری ٹی وی اور میڈیا اور ویب سائٹ کے ہوم پیج پر معلومات عام کرنا ہوں گی، تاکہ عوام کو معلوم ہو کہ ان کے امیدوار کیسے ہیں۔

پہلی بار ووٹر کو الیکشن رولز کی پرچی دی جائے گی

چیف الیکشن کمشنر نے بتایا کہ پہلی بار ووٹر کو الیکشن رولز کی پرچی دی جائے گی۔ امیدوار سوویدھا ایپ کے ذریعے آن لائن اندراج کر سکیں گے۔ الیکشن کے دوران کسی بھی غلط کام کی شکایت Cvigil ایپ پر درج کی جائے گی۔ اس کے علاوہ جیت کے بعد فتح جلوس پر پابندی ہوگی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN