اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پولیس کمشنر کانپور کاوی آر ایس منظور،قنوج سے بی جے پی امیدوار ہوں گے!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پولیس کمشنر کانپور کاوی آر ایس منظور،قنوج سے بی جے پی امیدوار ہوں گے!
100
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کانپور :(ایجنسی)

کانپور پولیس کمشنر اسیم ارون کی وی آر ایس(رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اسکیم) کی درخواست کو منظوری دے دی گئی ہے۔ اس کے ساتھہی وہ اب آئی پی ایس کی سروس سے آزاد ہوگئے ہیں۔ اس کے لیے صرف رسمی کارروائی باقی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اسیم ارون بی جے پی کے ٹکٹ پر قنوج کی مخصوص صدر سیٹ سے اسمبلی الیکشن لڑ سکتے ہیں۔

اسیم ارون ہفتہ کو پولیس کی نوکری سے وی آر ایس لے کر بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ ہفتہ کو سی ایم یوگی سے ملاقات کے بعد اسیم ارون نے نوکری چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔

بتادیں کہ اسیم ارون قنوج کے ٹھٹھیا کا رہنے والے ہیں۔ اس لیے وہ اس علاقے کو ہی اپنا سیاسی کرم بھومی بنانےکی کوشش کر رہے ہیں۔ہفتہ کو اسیم ارون نے ایک فیس بک پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ انہیں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کی طرف سے بی جے پی میں شامل ہونے کی پیشکش موصول ہوئی ہے۔ انہوں نے خوشی کا اظہار کیا کہ انہیں اس قابل سمجھا گیا۔ اب وہ اپنا سارا تجربہ سیاست کے لیے وقف کرنا چاہتے ہیں۔

اسیم ارون نے اپنی فیس بک پوسٹ میں کہا ہے کہ وہ مہاتما گاندھی کے اصولوں پر کام کرنے جا رہے ہیں۔ معاشرے کے ہر طبقے کے احترام کے لیے بھرپور کوشش کریں گے۔

نہیں پہن پاؤں گا الماری کی سب سے پسندیدہ ڈریس

اسیم ارون نے اپنی پوسٹ میں اس بات پر بھی غم کا اظہار کیا کہ اب وہ دوبارہ پولیس کی وردی نہیں پہن سکیں گے۔ انہوں نے اپنی فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ ’صرف ایک مسئلہ ہے، میں اپنی الماری کے خوبصورت ترین کپڑوں میں اپنی وردی نہیں پہن سکوں گا‘۔ انہوں نے کہا کہ اپنے ساتھیوں سے الوداع کرتے ہوئے وعدہ کرتا ہوں کہ میں اس وردی کی عزت کے لیے سب سے آگے کھڑا رہوں گا۔ میری طرف سے آپ کو بہت سلام۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN