اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اویسی کی انٹری سے کوئی فرق نہیں پڑے گا: اکھلیش کا دعویٰ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اکھلیش نے کہا:’ بی جے پی کو لال ٹوپی کا ڈر ستارہا ہے‘
126
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: (ایجنسی)

اترپردیش اسمبلی انتخابات کو لے کر ملک کی سب سے بڑی بحث ایجنڈہ اترپردیش میں ایس پی سپریمو اکھلیش یادو نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی پر حملہ بولا ۔ انہوں نے کہا کہ یوپی انتخابات میں اویسی کی انٹری سے ایس پی کو کوئی فرق پڑنے والا نہیں ہے ۔ اکھلیش یادو نے کہا کہ سماجوادی سرکار نے مسلمانوں کے لئے بہت کام کئے ہیں ۔ مسلمانوں کے ساتھ بھیدبھاو نہیں ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ عوام سب جانتے ہیں اور وہ اس کا جواب 10 مارچ کو دیں گے ۔ دراصل گزشتہ دنوں کانپور میں ایک ریلی کو خطاب کرتے ہوئے اویسی نے اکھلیش کا نام لئے بغیر کہا کہ مسلمانوں نے اپنے ووٹوں سے جتایا ، لیکن مسلمانوں کو حصہ داری کی بجائے خیرات ملی ۔ جبکہ نائب وزیر اعلی مسلمان کو بننا چاہئے تھا ۔

ایجنڈہ اترپردیش میں اکھلیش یادو سے پوچھا گیا کہ آپ کے خواب میں تو بھگوان کرشن آرہے ہیں ۔ آپ رام پرشورام ووٹ کیلئے نہیں کررہے ہیں ؟ اس پر اکھلیش یادو نے کہا کہ بات ادھوری نہیں ہونی چاہئے ۔

بی جے پی کے لوگ ان کو ٹکٹ نہیں دے رہے ہیں ، ہمارے بابا وزیر اعلی جی کو بھارتیہ جنتا پارٹی ٹکٹ نہیں دے رہی ہے ۔ اکثر ہمیں سننے کو ملتا ہے اور اخبارات میں پڑھنے کو ملتا ہے کہ کبھی وہ یہاں سے لڑیں گے ، کبھی وہاں سے لڑیں گے ۔ ایک کسی شخص کے خواب میں بھگوان آئے اور انہوں نے خط لکھ دیا اور ان کیلئے ٹکٹ مانگا ۔

اکھلیش یادو نے کہا کہ اگر بھگوان کسی کے خواب میں آرہے تھے تو یہ بات بی جے پی نے شروع کی ۔ ویسے تو ہر ایک کے خواب میں کوئی نہ کوئی آتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ وزیر اعلی کو کوئی ٹکٹ نہیں دے رہا ہے ، اس سے بڑی بدقسمتی کی بات کیا ہوسکتی ہے ۔ جب ایس پی سپریمو سے پوچھا گیا کہ کیا وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ٹکٹ کا خطرہ ہے تو انہوں نے کہا : وہ ٹکٹ مانگ رہے ہیں ، تبھی تو خط لکھا ہے ۔ ان کے گورکھپور یا ایودھیا سے الیکشن لڑنے کی خبر پر اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی انہیں کہاں ٹکٹ دے گی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN