اردو
हिन्दी
ستمبر 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

‘وی ایچ پی 2024 تک کاشی-متھرا مسجد کے معاملات نہیں اٹھائے گی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
‘وی ایچ پی 2024 تک کاشی-متھرا مسجد کے معاملات نہیں اٹھائے گی

(فائل فوٹو)

102
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :
وشوا ہندو پریشد نے کاشی متھرا تنازع سے خود کو دور کرلیا ہے اور اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ وہ اس وقت اس مسئلے کو نہیں اٹھائے گی۔ ایگزیکٹو چیئرمین آلوک کمار نے کہا ہے کہ ایودھیا میں رام مندر 2024 تک بن کر تیار ہوجائے گا اور تب تک وی ایچ پی کوئی نیا مسئلہ نہیں اٹھائے گی۔
وی ایچ پی نے یہ اعلان ایسے وقت میں کیا ہے جب وارانسی کی ضلعی عدالت نے ایک بہت ہی پرانی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ آثار قدیمہ مسجد کا سروے کرے۔
واضح رہے کہ عدالت نے اے ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل کو پانچ ممبروں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا ہے اور یہ ایسے افراد کو شامل کرنے کا حکم دیاجو آثار قدیمہ کے جانکار ہوں اور ان میں سے دو اقلیت طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کو ہونالازمی ہے۔ عدالت نے اے ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل سے یہ بھی کہا کہ وہ ماہرین تعلیم کو کمیٹی کا نگران مقرر کرے۔
وی ایچ پی کی ایگزیکٹو کمیٹی اور سادھو سنتوں کا ماننا ہے کہ رام جنم بھومی مندر ایک بہت بڑا مسئلہ ہے ، رام مندر کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ مندر میں رام لالہ کا قیام ترجیحی طور پر شامل ہے۔ جب تک یہ کام مکمل نہیں ہوتا وی ایچ پی متھرا کا مسئلہ نہیں اٹھائے گی۔
انہوں نے کہا کہ وارانسی کی ضلع عدالت نے عبوری حکم دیا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ آگے کیا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وی ایچ پی 2024 تک کاشی کے معاملے پر بھی غور نہیں کرے گی ، لہٰذا اس کے سیاسی اثرات پر غور کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔
جب الوک کمار سے یہ پوچھا گیا کہ وی ایچ پی نے سالوں سے یہ نعرہ دیا تھا کہ ‘’ایودھیا تو بس جھانکی ہے، کاشی-متھرا باقی ہے‘، اس کے جواب میں الوک کمار نے ’انڈین ایکسپریس ‘ کو بتایا کہ ہم اس وقت جھانکی (رام مندر) پر دھیان مرکوز کئے ہوئے ہیں۔ ہمیں پورے ملک سے اس کے لیے چندہ ملا ہے ۔ ایودھیا میں مندر 2024 تک بن کر تیار ہوجائے گا ۔ ہم تب تک اس پر غور نہیں کریں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN