اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی میں خطرے کی گھنٹی، کورونا ہورہاہے بے قابو، تمام پرائیویٹ آفس، ریسٹورنٹ -بار بند کرنے کے احکامات

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی میں خطرے کی گھنٹی، کورونا ہورہاہے بے قابو، تمام پرائیویٹ آفس، ریسٹورنٹ -بار بند کرنے کے احکامات
67
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

ملک کی راجدھانی دہلی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر تمام پرائیویٹ دفاتر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تمام دفاتر میں ورک فارم ہوم ہوگا، جب کہ ریستوران اور بار بھی بند رہیں گے۔ بتادیںکہ دہلی میں کورونا کے معاملات مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے یہ حکم جاری کیا ہے، اس وقت پرائیویٹ دفاتر 50 فیصد صلاحیت سے چل رہے تھے۔

پیر کو دہلی میں کووڈ-19 کے 19,166 نئے کیس درج ہوئے، اب یہاں مثبت شرح 25 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ نئے کیسز کے بعد دارالحکومت میں کورونا کے کل کیسز 15,68,896 ہو گئے ہیں اور انفیکشن سے مرنے والوں کی تعداد 25,177 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق 15 مئی سے اب تک کووڈ کے فعال کیسوں کی تعداد بڑھ کر 65,806 ہو گئی ہے۔ اس سے پہلے 15 مئی کو کووڈ کے 66,295 فعال کیسز تھے۔

دہلی میں حالات بے قابو

اب ایسے میں ممبئی کا یہ ڈاؤن ورڈ ٹرینڈ راحت دے سکتاہے،لیکن دہلی کےساتھ ایسا ہوتا نہیں نظر آرہاہے۔ معاملے تو وہاں بھی کچھ کم ہوئےہیں،لیکن انفیکشن کی شرح میں بھاری اضافہ ہو گیاہے۔ اس وقت دہلی کاپازیٹویٹی ریٹ 25 فیصد پر پہنچ گیاہے۔ ٹیسٹ کروانے والا ہر چوتھاشخص کورونا کا شکاربن رہاہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کی بات کریں تو راجدھانی میں کورونا کے 19166 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ وہیں 17 لوگ جان کی بازی ہار گئے۔

دہلی پولیس کے کئی جوان بھی بیمار

یکم جنوری سے دہلی پولیس کے تقریباً 1,000 اہلکار کووڈ-19 سے متاثر ہوئے ہیں۔ متاثرہ افراد میں 18 آئی پی ایس افسران شامل ہیں۔ ان میں ایک جوائنٹ سی پی، چار ایڈیشنل سی پی اور 13 ڈی سی پی شامل ہیں۔ دہلی پولیس کے اہلکار فرنٹ لائن ورکرز کے طور پر کووڈ ویکسین لینے والے تھے، دہلی پولیس کے کل 90,000 اہلکاروں کو ویکسین کی دونوں خوراکیں دی گئی ہیں۔

نہ صرف دہلی پولیس ،بلکہ ممبئی پولیس ڈپارٹمنٹ بھی تیسری لہر میں مشکل وقت کا سامنا کر رہا ہے، ان کے رینکوںمیں کورونا وائرس کے کم از کم 523 کیسز سامنے آئے ہیں، جس میں گزشتہ 48 گھنٹوں میں 114 کا اضافہ ہوا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN