اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یو پی میں یوگی کی ذات کا راج،مجھ پر یادوواد کا الزام ،اکھلیش کا میڈیا سے سوال

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نئے سروے میں سماجوادی کا بڑھتاگراف یوگی کے لیے بے چینی کا باعث
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کا بگل بج چکا ہے۔ آج تک پنچایت کے منچ پر ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے بی جے پی اور یوگی حکومت پر شدید حملے کئے۔ اس دوران کھلیش یادو نے کہاکہ اترپردیش میں سی ایم یوگی کےذات والوں کا راج ہے، لیکن یادو واد کا الزام مجھ پر لگتا ہے۔

اکھلیش یادو نے کہا کہ یوپی کے خزانے کو یوگی حکومت نے مکمل طور پر برباد کر دیا ہے۔وزیر اعلیٰ بتائیں کہ کتنے پاور پلانٹ بنائے ہیں۔ 2017 کا الیکشن ہم اس لئے ہارے کیونکہ بی جے پی کے لوگوں نے جھوٹ بولا۔ سنکلپ پتر پر بی جے پی کےلوگ بات ہی نہیں کررہے ہیں۔ بجلی کتنی مہنگی ہوگئی ہے۔ یوپی کے عوام نے ایس پی کو متبادل کے طور دیکھا اور ایس پی کی حکومت بنی ہے ۔

برہمنوں کو لبھانے کے سوال پر ایس پی سربراہ نے کہا کہ الیکشن ہوتا ہے ہر طبقے تک پہنچنے کے لیے ہر پارٹی کی قیادت کام کرتی ہے ۔ یوپی کا بنیادی مسئلے پر انتخابات ہوں گے۔ یوپی کے تھانے ٹھیک ہوں گے کہ نہیں۔ تھانہ میں آج ذات کے نام پر کام ہو رہاہے ۔

ایس پی کے یادوواد کے الزام کے سوال پر اکھلیش نے کہا کہ یوپی میں کتنے آئی پی ایس یادو ہیں۔ بتائیں کتنے آئی اے ایس اور آئی پی ایس یادو ہیں؟ آج یوپی میں موازنہ کیجئے کہ کون سی بحث ہو رہی ہے ۔ کیا یوپی میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کےذات کے لوگ سب جگپ ٹھوکو راج کررہے ہیں ۔ جون پور کے مافیا دھنجے سنگھ کا ذکر کرتے ہوئے اکھلیش نے کہاکہ وزیر اعلیٰ کے ذات کا تھا جو کرکٹ کھیل رہا تھا۔ وہاں پر آئی پی ایس نے پچ بناکر دے رہاہے کہ جائیےکھیل لیں۔

ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ ہم پر الزام اس لئے یادو کا لگا تھا، لیکن آج یوپی میں یوگی کے ذات کے لوگوں کا راج چل رہا ہے۔ ہم سے اس لئے پوچھا جاتا ہے کہ میں یادوہوں۔ جھوٹی تشہیر کرکے کتنے آئی پی ایس ہے، آج یوپی میں افسران کی گنتی کیوں نہیںبتا رہی ہے ۔ یوپی میں آج ذات کے نام پر کس کا راج چل رہاہے ۔

اکھلیش نے کہا کہ میں ملٹری اسکول میں تعلیم حاصل کیا ہوں، جو ہمارے ساتھ پڑھے۔وہ ہندوستان کی سرحد پر کھڑے ہیں۔ حتیٰ کہ اسی سکول میں سب سے بڑا افسربھی پڑھا ہے۔ ڈوبھال اسی سکول سے تعلیم حاصل کی ہے۔ بی جے پی والے ہم ذات واد کا الزام لگایا۔ مجھے کہنے سے فکر نہیں ہے، مجھے فکر انصاف کی ہے، لوگ ٹھوک دیے جائیں گے۔ سی ایم آفس میں بیٹھ کر ایک ذات کے افسر بیٹھ کر لوک سبھا الیکشن ہرانےکے لئے سازش ہوئی ۔ یوپی کے تھانے اور انتظامیہ میں کس ذات کا راج ہے، اٹھا کر دیکھ لیجئے۔

بتادیں کہ اترپردیش الیکشن کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ پر ٹھاکر واد کے الزام لگا رہا ہے جسے لے کر سماج وادی پارٹی انتخابی ایشوز بنانے میں مصروف ہوگئی ہے۔ ایس پی سربراہ اکھلیش یادو سے لے کر تمام ان کے تمام اتحادی لیڈر یوگی پر ٹھاکر واد کے الزام لگانے میں مصروف ہوگئے ہیں۔ جو بی جے پی کے لیے باعث تشویش ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN