اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بلی بائی ایپ معاملہ میں متاثرین و سول سوسائٹی کے ارکان کا چیف جسٹس آف انڈیا کو کھلا خط

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آج ملک میں انتہاپسندی اپھان پر ہے:چیف جسٹس آف انڈیا
78
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

گِٹ ہب ویب سائٹ پر ’بُلّی بائی‘ نامی ایپ کے ذریعے مسلم خواتین کو نیلام کئے جانے کے خلاف ایپ کے متاثرین، شہریوں، سماجی کارکنان اور وکلاء نے چیف جسٹس آف انڈیا کو خط لکھا ہے۔ اس ایپ کے ذریعے یہ کوشش کی گئی تھی کہ مسلم خواتین کی پرائیویسی، جسمانی خود مختاری اور وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہوئے انہیں فروخت ہوتا دکھایا جائے۔ دہلی اور ممبئی میں اس ایپ کو بنانے والوں کے خلاف کئی شکایتیں درج کرائی گئی ہیں۔ یہ نوٹ کرنا اہم ہے کہ ایک سال سے بھی کم عرصے میں یہ دوسرا موقع تھا جب مسلم خواتین کو نشانہ بنایا گیا اور اسے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔ ممبئی پولیس اور دہلی پولیس نے بُلّی بائی ایپ اور سُلّی ڈیل دونوں کے سلسلے میں گرفتاریاں کی ہیں لیکن یہ محسوس ہوتا ہے کہ یہ ایک بہت وسیع نیٹ ورک کا حصہ ہے اور اس کی تہہ تک پہنچنے کے لیے مکمل تفتیش کی ضرورت ہے۔ پولیس ابھی تک ان انفرادی گرفتاریوں پر توجہ مرکوز کر رہی ہے اور ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ اس میں ملوث بڑے نیٹ ورک کی تفتیش ہونی چاہیے۔

ملک بھر سے 4463 لوگ جن میں کویتا سریواستوا (پیپلز یونین فار سِوِل لبرٹیز)، تیستا سیتلواڑ (سی جے پی)، ڈاکٹر ایس کیو آر الیاس (ویلفیئر پارٹی آف انڈیا)، شرجیل عثمانی (انفرادی)، صبا دیوان (انفرادی)، ڈاکٹر عامر جیسانی (انفرادی)، کِلفٹن ڈی روزاریو (آل انڈیا لایئرز ایسوسی ایشن فار جسٹس)، وانی سبرامنیم (آزاد فلم ساز)، حسینہ خان (بیباک کلیکٹو)، ڈاکٹر ظفر الاسلام خان (سابق چیئرمین، دہلی اقلیتی کمیشن؍دی ملی گزٹ)، اینی راجہ (این ایف آئی ڈبلیو)، آدتیہ مینن (انفرادی)، میرا سنگھمترا (نیشنل الائنس آف پیپلز موومنٹس، این اے پی ایم)، انگانا چٹرجی (یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے)، ذکیہ سومن (BMMA) اور شمشیر ابراہیم (قومی صدر، فریٹرنٹی موومنٹ) نے سپریم کورٹ کے نام اس کھلے خط پر دستخط کیے ہیں جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ اس معاملے کا نوٹس لے تاکہ جامع اور بروقت تحقیقات کو یقینی بنایا جائے۔ متاثرین کو معاوضہ دیا جائے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں کہ ایسا واقعہ دوبارہ نہ ہو۔ منظم اسلاموفوبیا اور جنسی تشدد سے متاثر خواتین کے ذہنی صحت کے لیے مناسب امداد فراہم کی جائے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN