اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اکھلیش کا اتحادیوں کے ساتھ سیٹ شیئرنگ کا فارمولہ طے!

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اکھلیش کا اتحادیوں کے ساتھ سیٹ شیئرنگ کا فارمولہ طے!
185
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

اتر پردیش میں آنے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی پارٹیوں نے اتحادیوں کے ساتھ سیٹ شیئرنگ کا منصوبہ تیار کرنا شروع کر دیا ہے۔ دریں اثنا، خبر ہے کہ بدھ کو سماج وادی پارٹی اور ان کی اتحادی جماعتوں کے درمیان سیٹ شیئرنگ فارمولہ طے پا گیا ہے، حالانکہ ابھی تک کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ایس پی کے قومی صدر اکھلیش یادو کے ساتھ ہوئی میٹنگ میں اوم پرکاش راج بھر کی قیادت والی سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کو 8، شیو پال یادو کی پرگتی شیل سماج وادی کو 6، کیشو دیو موریہ کی مہان دل کو 3، سنجےچوہان کی جن وادی پارٹی کو 3 سیٹیں مل سکتی ہیں۔

دوسری طرف راشٹریہ لوک دل کو 25-30 سیٹیں ملنے کی امید ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ میٹنگ میں ٹی ایم سی اور این سی پی کو 1-1 سیٹیں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ شیو پال کی پرگتی شیل سماج وادی پارٹی کو جن 6 سیٹوں کی پیشکش کی گئی ہے ان میں گنور، جسونت نگر، بھوجپور، جسرانہ، مبارک پور اور غازی پور کی ایک سیٹ شامل ہے۔

اتحادیوں کے ساتھ ہونے والی میٹنگ کی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے اکھلیش نے کہا- ‘ایس پی کی تمام حلیفوں کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ، آج اترپردیش کی ترقی اور مستقبل کی بات ہوئی..‘‘ جبکہ شیو پال سنگھ یادو نے ٹویٹ کیا کہ- ’سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی قیادت میں شامل تمام اتحادی پارٹیوں کے ساتھ آئندہ اسمبلی انتخاب کی تیاریوں پر بحث ہوئی۔ پردیش کے کروڑوں لوگوںکی یہ خواہش ہے کہ اترپردیش میں اکھلیش یادو کی قیادت میں ایس پی اتحاد کی سرکار بنے۔‘

راج بھر نے میٹنگ کی تصویریں بھی ٹویٹ کی ہیں۔ انہوں نے 10 مارچ کو اکثریت کا دعویٰ کرتے ہوئے ٹیویٹ کیا :’’ سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی قیاد ت میں تمام اتحادیوں کے ساتھ انتخابی تیاریوں پر بات چیت ہوئی، پسماندہ، دلت، اقلیتی برادری ،محروم طبقے کی مخالفت بی جے پی سرکار کو رخصت کرنا ہے ۔ 10 مارچ کو ایس پی -سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی سنکلپ مورچہ گٹھ بندھن سرکاربنانے کے لیے ایک ساتھ۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN