اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دی ٹیلی گراف :‘مسلمانوں کے قتل عام کی کال‘ امریکی کانگریس میں بحث کا امکان

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے خلاف ’ہری دوار دھرم سنسد‘ کے منتظمین ’پریتکار سبھا‘ کریں گے
210
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

حال ہی میں ہری دوار اور رائے پور میں منعقدہ ’دھرم سنسد‘ اور دہلی میں اقلیتی مسلم کمیونٹی کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کے معاملے پر امریکی پارلیمنٹ میں بحث کی جا سکتی ہے۔

انگریزی اخبار ٹیلی گراف میں شائع خبر کے مطابق امریکہ میں مقیم ہندوستانی تارکین وطن گروپوں کے ساتھ ساتھ جینوسائیڈ واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل جیسی بین الاقوامی تنظیمیں ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی سے متعلق کال پر امریکی پارلیمنٹ میں سماعت کی کوششیں کر رہی ہیں۔

بتادیں کہ حال ہی میں امریکی ہولوکاسٹ میوزیم نے بڑے پیمانے پر قتل کے خطرے سے دوچار ممالک کی فہرست میں ہندوستان کو دوسرے نمبر پر رکھا ہے۔ اس کے بعد سے ایسی کوششوں نے زور پکڑا ہے۔

جینوسائیڈ واچ کے صدر گریگوری اسٹینٹن نے اس بارے میں بیرون ملک مقیم ہندوستانی کمیونٹی سے وابستہ تنظیموں کی طرف سے منعقدہ پارلیمانی بریفنگ میں یہ معلومات دی ہیں۔

انہوں نے کہا، ’’ہم دو طرفہ لینٹوس ہیومن رائٹس کمیشن سے پارلیمانی سماعت کا مطالبہ کریں گے۔اس سماعت کا مقصد امریکی پارلیمنٹ میں ایک قرارداد پاس کرانا ہو گا جس میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت کو وارننگ دی جائے کہ وہ ایسا نہ کریں۔ نسل کشی سے متعلق کالیںکو اکسانا ،جوکہ اپنے آپ میں ایک جرم ہے، بند کرنا ہوگا۔‘‘

نفرت انگیز تقاریر کے معاملے پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نسل کشی کوئی واقعہ نہیں بلکہ ایک عمل ہوتا ہے۔

لینٹوس انسانی حقوق کمیشن ایک پارلیمانی انسانی حقوق کاکس ہے جو اقوام متحدہ کی طرف سے اعلان کردہ عالمی انسانی حقوق کے دفاع کے لیے وقف ہے۔

اسٹینٹن نے یہ بھی بتایا ہے کہ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی، جو گزشتہ دو سالوں سے ہندوستان کو ’خاص تشویش والے ملک‘ کے طور پر نشان زد کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بھی اس معاملے کی سماعت کر سکتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN