اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

صوتی آلودگی کے نام پر اذان پر پابندی لگانے کا مطالبہ، مسلم تنظیموں نے مذہبی منافرت سے کیا تعبیر

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
صوتی آلودگی کے نام پر اذان پر پابندی لگانے کا مطالبہ، مسلم تنظیموں نے مذہبی منافرت سے کیا تعبیر
94
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اندور :(ایجنسی)

مسلم تنظیموں نے وکیلوں کے مطالبہ کو مذہبی منافرت سے کیا تعبیربھوپال رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ کے ذریعہ صبح کے وقت لاؤڈاسپیکر پر مساجد سے ہونے والی اذان کا معاملہ ابھی سرد بھی نہیں پڑا تھا کہ اندور کے وکیلوں نے صوتی آلودگی کے نام پر لاؤڈ اسپیکر سے مساجد سے ہونے والی اذان کو بند کرنے کا مطالبہ شروع کر کے مدھیہ پردیش میں ایک نئی بحث کا آغاز کردیا ہے ۔ اندور کے وکیلوں نے اپنے مطالبات کو لے کر جہاں اندور کے ڈیویزنل کمشنر کے ساتھ مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ کو میمورینڈم بھیج کر اس پر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ وہیں مسلم تنظیموں نے وکیلوں کی کارکردگی کو مذہبی منافرت سے تعبیر کرتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

نیوز18کی خبرکے مطابق مدھیہ پردیش جمعیۃ علما کے صدر حاجی محمد ہارون کہتے ہیں کہ لاؤڈاسپیکر کا استعمال صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ سبھی مذاہب کی عبادت گاہوں میں ہوتا ہے ۔ جہاں تک صوتی آلودگی کا تعلق ہے تو یہ صوتی آلودگی صرف مذہبی عبادت گاہوں میں استعمال ہونے والے لاؤڈاسپیکر سے نہیں بلکہ سیاسی، سماجی تقریب، شادیوں میں بجنے والے بینڈ باجے اور گاڑیوں سے بھی صوتی آلودگی پیدا ہوتی ہے ۔ صبح کے وقت مساجد سے ہونے والی اذان یا مندر میں بجنے والے بھجن اور کیرتن سےرحمتوں کا نزول ہوتا ہے ۔ نیک لوگ صبح کی اذان اور بھجن کیرتن سے اٹھتے ہیں اور اپنے مالک کی حمد و ثنا میں مصروف ہوتے ہیں ۔وہ لوگ جو صبح کے وقت اٹھتے نہیں ہے ۔اپنی مذہب کی عبادت گاہوں میں جاکر عبادت میں شامل نہیں ہوتے ہیں اور ملک کے لئے بوجھ بنے ہوئے انہیں ان سے تکلیف ہوتی ہے اور ایسے لوگوں کو بیدار کرنے کے لئے لاؤڈاسپیکر کا استعمال ضروری ہے ۔ہم تو حکومت سے مانگ کرتے ہیں کہ اس پر قومی سطح پر قانون بنائے تاکہ مذاہب کے لوگوں پر اس کا یکساں طور پر اطلاق ہوسکے ۔صرف مساجد کے لاؤڈاسپیکر پر پابندی کی بات کرنا کسی بھی صورت مناسب نہیں ہے۔

وہیں مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا کہتے ہیں کہ انہیں اس سلسلہ میں میمورینڈم دیاگیا ہے ۔اس کی جانچ کے لئے بھیجا گیا ہے اور جانچ رپورٹ آنے کے بعد اس پر کوئی بات کی جا سکتی ہے ۔

وہیں مدھیہ پردیش کانگریس پارٹی ایم ایل اے عارف مسعود نے اندور وکیلوں کے ذریعہ کی گئی اس مانگ کی مذمت کی ہے ۔ عارف مسعود کہتے ہیں کہ وکیل کا پیشہ بالکل مختلف ہوتا ہے اور وکیل کسی بھی معاملے میں مذہب کے بندھن سے اوپر اٹھ کر صرف اپنے کلائنٹ کے لئے مقدمہ لڑتا ہے اور اگر وکیلوں کے گروپ کے ذریعہ ایسی مانگ کی جائے گی تو اسے مناسب نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ایسے ہی ایک معاملے میں ہماری پہلے ہی مدھیہ پردیش کےوزیر داخلہ سے بات ہوئی تھی تب انہوں نے کہا تھا کہ مدھیہ پردیش میں لاؤڈاسپیکر کے استعمال پر کسی قسم کی پابندی کی حکومت کے پاس کوئی تجویز نہیں ہے۔ سبھی کو مذہبی آزادی ہے اور لاؤڈاسپیکر صرف مسلمان ہی استعمال نہیں کرتے ہیں بلکہ سبھی مذاہب کے لوگوں میں اس کا استعمال ہوتا ہے ۔ جولوگ مذہبی منافرت پھیلا رہے ہیں انہیں ان سے بعض آنا چاہیے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN