اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گروگرام نماز جمعہ معاملہ پرسماجی ملی رہنماؤں کی مجوزہ میٹنگ، مستقبل کا لائحہ عمل پر غور خوض متوقع

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گروگرام نماز جمعہ معاملہ پرسماجی ملی رہنماؤں کی مجوزہ میٹنگ، مستقبل کا لائحہ عمل پر غور خوض متوقع
94
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گڑگاؤں 🙁 محمد صابر قاسمی )

گروگرام میں نماز جمعہ کو لے کر جاری کشیدہ حالات میں، جس طرح سے خاص طور پر جس طرح کے حالات سے شہر گروگرام کے علماء سماجی کارکنان و سنجیدہ طبقہ خصوصاً گروگرام مسلم کونسل جس حالات سے نبردہ آزما ہیں، اس پورے معاملے پر ایک اہم میٹنگ بلائی گئی ہے۔

معاملے میں سرگرم اور پیروی کر رہے، سماجی کارکنان اور مسلم دانشوران اس مجوزہ میٹنگ میں شرکت کر رہے ہیں۔ مقامی طور پر گروگرام مسلم کونسل تنظیم بشمول سابق ممبر پارلیمنٹ محمد ادیب ،سمیت مفتی محمد سلیم قاسمی نے یہ میٹنگ گڑگاؤں واقع سوہنا میں متوقع ہے۔

گزشتہ کئی ماہ سے معاملے میں سرگرم سماجی کارکن و ہریانہ ریاستی جمعیۃ علماء ہند کے ورکنگ کمیٹی اور گروگرام مسلم کونسل کے اہم رکن، و کونسل کے ترجمان مولانا محمد صابر قاسمی نے بتایا کہ، مجوزہ میٹنگ گڑگاؤں میں نمازجمعہ کی بندش کو لے کر جاری حالات کے پیش نظر اگلا قدم کیا ہو؟

وہیں اہم موضوع جو لوگ میوات سے آر ایس ایس کی ذیلی تنظیم راشٹریہ مسلم منچ اور گروگرام میں مقامی طور پر آر ایس ایس کی مقامی تنظیم امام سنگٹھن سے وابستہ افراد کے بارے میں بھی لائحہ عمل طے کیا جائے گا، وہیں صابر قاسمی نے کہا کہ اس پورے معاملے میں میوات کے سیاسی سماجی دیگر رہنماؤں کا کسی بھی طور پر عدم تعاون اور اس معاملے میں فکر مند نہ ہونا بھی ایک اہم معاملہ ہے۔

مفتی سلیم قاسمی نے کہا کہ جس طرح سے کورونا کے بہانے 37 مقامات میں سے جگہوں کو محدود کیا گیا اور اب کورونا کے نام پر مسلمانوں کو نماز جمعہ پڑھنے سے منع کیا جا رہا ہے، یہ ایک تشویش کامعاملہ ہے۔

چونکہ بقیہ مقامات پر جمعہ کی نماز کی ادائیگی نہ ہونا جہاں ہر ایمان والے کے لیے باعث تشویش ہے، وہیں یہ ملک کی جمہوریت کے آئینی قانونی طور پر بھی ضلع انتظامیہ اور سرکار کا براہ راست مداخلت ہے۔

مولانا محمد صابر قاسمی نے کہا کہ انھیں امور کو لے کر قوم کے سماجی ملی رہنماؤں سمیت،گڑگاؤں اور میوات کے قوم کے سرکردہ اور ذمہ دار شخصیات اس پورے معاملے میں مل بیٹھ کر غور خوض کرکے مستقبل کا لائحہ عمل طے کریں گے، جس میں گڑگاؤں میوات کے ممتاز علماء کرام سمیت اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN