اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’یوپی میں کا با‘بنام ’یوپی میں سب با‘،بھوجپوری گلوکاروں کی انتخابی جنگ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’یوپی میں کا با‘بنام ’یوپی میں سب با‘،بھوجپوری گلوکاروں کی انتخابی جنگ
348
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

بھوجپوری گلوکارہ اور سوشل میڈیا سنسنی نیہا سنگھ راٹھور کی ایک نئی ویڈیو وائرل ہٹ ہونے کے ساتھ ان کی بی جے پی ممبر پارلیمنٹ اوربھوجپوری اداکار روی کشن کے ساتھ سانگ وار چھڑ گئی ہے۔ موجودہ سماجی ، سیاسی مسائل پر مزاحیہ طنز کے لیے مشہور نیہا نے اس بار یوگی آدتیہ ناتھ سرکارپر نشانہ سادھاہے۔

راٹھور نے اتوار کو اپنے مقبول یوٹیوب چینل پر اپنے نئے گانے ’یوپی میں کا با‘ کی ویڈیو اپ لوڈ کیا۔

اس میں انہوں نے وبا کی دوسری لہر کے دوران کووڈ سے ہونے والی اموات، ہاتھرس’ عصمت دری اور قتل کیس‘، مرکزی وزیر اجے کمار مشرا کے بیٹے کے قافلے کے ذریعہ لکھیم پور کھیری میں کسانوں کو مبینہ طور پر کچلنے کے واقعہ کے ساتھ ساتھ دیگر تمام مسائل پر یوپی سرکار کی تنقید کی ہے۔

بھوجپوری اداکار اور بھگوا پارٹی کے رہنما نے اپنےگیت ’یو پی میں سب با‘ میں اپنا تعارف ’روی کشن شکلا‘ کے طور پر پیش کیا ہے اور بھوجپوری ووٹروں کو راغب کرنے کے لیے آدتیہ ناتھ حکومت کی کامیابیوں کو شمار کرایا ہے۔

روی کشن کا گانا کچھ یوں ہے، ’یوگی کی سرکار با، وکاس کے بہار با، سڑک کے جال با، کام بے مثال با، اپرادھی کے جیل با، بجلی ریلام ریل با، کورونا گیئل ہار با، یوپی میں سب با۔‘

ان دعوؤں پر پلٹ وار کرتے ہوئے راٹھور نے گایا ہے، ’’کورونا سے لکھن مر گیئل لے، لاشن سے گنگا بھر گیئل بے، کفن نوچت ککور بلار با، اے بابا، یوپی میں کا با؟۔‘‘

انہوں نے اکتوبر 2021 کے لکھیم پور کھیری واقعے کا بھی ذکر کیا، جس میں مرکزی وزیر داخلہ اجے کمار مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کے ایک قافلے نے مبینہ طور پر ایک مظاہرے کے دوران چار کسانوں اور دیگر کو کچل دیا تھا۔ اس واقعہ کے لیے کون ذمہ دار ہے،اس پر سوال اٹھانے کے لیے گلوکارہ نے وزیر اعظم نریندرمودی کی’ چوکیدار‘ والی شبیہ پر نشانہ سادھا۔

बाबा के दरबार बा खतम रोजगार बा.. यूपी में का बा ..?😀 pic.twitter.com/vGzV9I1dnU

— Arun Kumar Yadav (@Arunrjd) January 16, 2022

اس کےبول ہیں:’ ’منتری کے بیٹوا بڑارنگدار با، کسان کے چھاتی پے روندت موٹر کاربا، اے چوکیدار ، بولو کے ذمہ دار با؟‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN