اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بہار میں پھر جے ڈی یو-بی جے پی میں دنگل،کیا کھیلا ہوبے!

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بہار میں پھر جے ڈی یو-بی جے پی میں دنگل،کیا کھیلا ہوبے!
74
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ :(ایجنسی)

بہار میں بی جے پی اور جے ڈی یو کے درمیان سب ٹھیک نہیں ہورہاہے۔ بی جے پی پہلے سے ہی شراب بندی کے معاملےپر نتیش سرکار پر نشانہ سادھتی رہی ہےاور نتیش بی جے پی سےالگ ذات پر مبنی مردم شمار کی حمایت میں میدان اترے ہوئے ہیں۔ جس پر کانگریس اورآر جے ڈی کا بھی ساتھ مل چکاہے، لیکن اب بات اور آگے برھتی نظر آرہی ہے۔ بی جے پی صوبائی صدرنے جے ڈی یو کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایم مودی کے ساتھ وہ ٹوئٹر – ٹوئٹر نہ کھیلے۔

بہار بی جے پی کے صدر سنجے جیسوال نے فیس بک پوسٹ لکھ کر جے ڈی یو کو دھمکی دی ہے۔ جس میں جے ڈی یو لیڈروں کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ‘’ٹوئٹر گیم‘ کھیلنے کے خلاف خبردار کیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جیسوال نے جے ڈی یو کے دو بڑے لیڈر لالن سنگھ اور اوپیندر کشواہا کو لے کر یہ وارننگ دی ہے۔

جیسوال نے لکھا- ’اس وقار کی پہلی شرط یہ ہے کہ ملک کے وزیر اعظم کے ساتھ ٹوئٹر نہ چلایا جائے۔ وزیر اعظم بی جے پی کے ہر کارکن کا فخر اور وقار ہیں۔ اگر اس کے ساتھ کچھ کہنا ہے تو جیسا کہ محترم نے لکھا ہے براہ راست بات چیت ہونی چاہیے۔ اگر آپ ٹوئٹر پر ان سے سوال کرتے ہیں تو بہار کے 76 لاکھ بی جے پی کارکن اس کا جواب دینا اچھی طرح جانتے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ ہم سب مستقبل میں اس کا خیال رکھیں گے۔‘

انہوں نے جے ڈی (یو) کے قومی صدر راجیو رنجن اور پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین اوپیندر کشواہا کا نام نہیں لیا، لیکن ان کی طرف اشارہ کیا۔ ان دونوں لیڈروں نے حال ہی میں ٹوئٹر پر پی ایم مودی کو ٹیگ کرتے ہوئے زور دیا تھا کہ مشہور ڈرامہ نگار دیا پرکاش سنہا سےسمراٹ اشوکا پر متنازع تبصرہ کرنے پر ان سے پدم شری واپس لیا جائے۔

بہار بی جے پی کے سربراہ نے بھی اس پر جواب دیا ہے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ 74 سالوں میں ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا جب پدم شری ایوارڈ واپس کیا گیا ہو۔ پہلوان سشیل کمار کے قتل کے الزامات ثابت ہوچکے ہیں، اس کے باوجود صدر نے ان کا تمغہ واپس نہیں لیا کیونکہ ایوارڈ کی واپسی کے معاملے پر کوئی مقررہ معیار نہیں ہے۔ جیسوال نے دھرم سنسد پر بھی اپنا رد عمل دیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ چاہے ہری دوار میں منعقد ہونے والی دھرم سنسد ہو یا سیکڑوں نفرت انگیز تقاریر، حکومت نہ صرف ان کا نوٹس لیتی ہے، بلکہ بڑے سے بڑے شخص کو جیل میں ڈالنے سے بھی نہیں ہچکچاتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN