اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سماج وادی پارٹی کا اعلان ،اکھلیش یادو مین پوری کے کرہل سے لڑیں گے الیکشن

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سماج وادی پارٹی کا اعلان ،اکھلیش یادو مین پوری کے کرہل سے لڑیں گے الیکشن
309
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے پہلے ہی یوپی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔ اب خبر ہے کہ اکھلیش یادومین پوری کی کرہل سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ اب تک قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ اکھلیش اعظم گڑھ کے گنور سے انتخابی میدان میں اتر سکتے ہیں، لیکن آج ان تمام قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی نے اکھلیش کی سیٹ کا اعلان کر دیا۔

بتا دیں کہ پارٹی کے سابق قومی صدر ملائم سنگھ یادو کا اس سیٹ سے گہرا تعلق ہے۔ ملائم سنگھ یادو نے کرہل کے جین انٹر کالج سے تعلیم حاصل کی تھی اور وہ یہاں ٹیچر بھی تھے۔ کرہل ملائم سنگھ یادو کے گاؤں سیفئی سے صرف چار کلومیٹر دور ہے۔

کرہل اسمبلی سیٹ پر سماج وادی پارٹی (ایس پی) کا سات بار قبضہ رہا ہے۔اس اسمبلی سیٹ سے 1985 میں دلت مزدور کسان پارٹی کے بابو رام یادو ،1989 اور 1991 میں سماج وادی جنتاپارٹی (ایس جے پی) اور 1993 ،1996 میں ایس پی کے ٹکٹ پر بابو رام یادو ایم ایل اےمنتخب ہوئے۔ 2000 کےضمنی انتخاب میں ایس پی کےانل یادو ،2002 میں بی جےپی اور 2007 ، 2012 اور 2017 میں ایس پی کے ٹکٹ پر سوورن سنگھ یادوایم ایل اے منتخب ہوئے۔

کرہل اسمبلی سیٹ سے 2017 کے الیکشن میں ایس پی نے سوورن سنگھ یادو پر اعتماد ظاہر کیا تھا۔ ایس پی کے ٹکٹ پر میدان میں اترے سوورن سنگھ یادو نے اپنے قریبی حریف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے راما شاکیہ کو 40 ہزار سے زیادہ ووٹوں کے بڑے فرق سے شکست دی تھی۔

دوسری طرف اتر پردیش کے انتخابات میں بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف میدان میں ہوں گے۔ چندر شیکھر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ وہ گورکھپور صدر سیٹ سے سی ایم یوگی کے خلاف اسمبلی الیکشن لڑیں گے۔ اس سے پہلے 18 جنوری کو بھیم آرمی چیف نے یوپی کی 33 سیٹوں کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کیا تھا۔

واضح رہے کہ اکھلیش یادو نے سال 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں اعظم گڑھ ضلع کی گوپال پور سیٹ پر بی جے پی امیدوار اور بھوجپوری اداکار دنیش لال یادو ’نرہوا‘ کو ہرایا تھا۔ وہیں سال 2017 کے اسمبلی انتخابات کی بات کریں تو سماجوادی امیدوار کو یہاں سے زبردست جیت ملی تھی۔ سماجوادی پارٹی کے امیدوار نفیس جاوید نے اس الیکشن میں اپنے قریبی حریف بی جے پی کے شری کرشن پال کو 14,960 ووٹوں سے شکست دی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN