اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کالی چرن’مہاراج‘ ایک اور کیس میں گرفتار

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کالی چرن’مہاراج‘ ایک اور کیس میں گرفتار
116
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تھانے:(ایجنسی)

مہاراشٹرکے تھانے شہر کی پولیس نے مہاتما گاندھی کے خلاف مبینہ طور پر قابل توہین تبصرہ کرنے کے معاملے میں ہندو دھرم گرو کالی چرن مہاراج کو چھتیس گڑھ سے گرفتار کرلیا ہے۔ افسران نے جمعرات کو یہ جانکاری دی۔ نوپاڑا تھانے کے ایک افسر نے بتایا کہ کالی چرج مہاراج بدھ کی رات چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور سے گرفتار کیا گیا، جہاں وہ ایسے ہی ایک معاملے میں جیل میں بند تھا۔ اسے ٹرانزٹ ریمانڈ پر تھانے لایا جا رہا ہے اور جمعرات کی شام تک مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

اس سے قبل گزشتہ سال 26 دسمبر کو چھتیس گڑھ کی راجدھانی میں منعقدہ ایک تقریب میں مہاتما گاندھی کے خلاف قابل توہین تبصرہ کرنے کے الزام میں رائے پولیس نے کالی چرن مہاراج کو گرفتار کای تھا۔ وہیں، 12 جنوری کو مہاراشٹر کے وردھا کی پولیس نے اسے اسی طرح کے ایک معاملے میں گرفتار کیا تھا۔ نوپاڑا تھانے کے افسر نے بتایا کہ بابائے قوم کے خلاف مبینہ تبصرہ کو لے کر نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) لیڈر اور مہاراشٹر کے وزیر جتیندر اہواڈ کی شکایت کی بنیاد پر کالی چرن کے خلاف درج معاملے میں رائے پور سے اسے گرفتار کیا گیا۔

اس سے قبل، پنے پولیس نے بھی 19 دسمبر، 2021 کو وہاں منعقدہ شیو پرتاپ دن پروگرام میں مبینہ طور پر اشتعال انگیز تقاریر کے معاملے میں کالی چرن مہاراج کو گرفتار کیا تھا۔ چھترپتی شیواجی مہاراج کے ذریعہ مغل جرنیل افضل خان کو مارے جانے کے حادثہ کی یاد میں یہ پروگرام منعقد کیا گیا تھا۔

چھتیس گڑھ کی رائے پور پولیس نے دھرم سنسد میں مہاتما گاندھی کے خلاف توہین آمیز مبینہ اشتعال انگیز تقاریر کے لئے مدھیہ پردیش کے کھجراہو سے کالی چرن مہاراج کو گرفتار کیا تھا۔ ان کے خلاف رائے پور کے ٹکرا پارا تھانے میں معاملہ درج یا گیا تھا۔ مدھیہ پردیش حکومت نے کالی چرن کی گرفتاری پر کہا کہ چھتیس گڑھ پولیس کے طریقے پر اعتراض ہے۔ چھتیس گڑھ حکومت چاہتی تو انہیں (کالی چرن مہاراج) نوٹس دے کر بھی بلا سکتی تھی۔ مدھیہ پردیش ڈی جی پی سے کہا گیا ہے کہ معاملے کو لے کر چھتیس گڑھ کے ڈی جی پی سے بات کریں۔ گرفتاری کے اس طریقے پر اعتراض درج کرائیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN