اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہر نئے سروے میں بی جے پی کی سیٹیں کم کیوں ہورہی ہیں

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہر نئے سروے میں بی جے پی کی سیٹیں کم کیوں ہورہی ہیں
66
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

یوپی انتخابات سے پہلے ٹائمز ناؤ نوبھارت کے ہفتہ وار سروے میں بی جے پی اقتدار میں واپس آتی نظر آرہی ہے لیکن اس کی سیٹیں کم ہوتی جارہی ہیں۔ سروے کے مطابق ریاست میں بی جے پی کا مقابلہ سماج وادی پارٹی سے ہی ہے۔

ہر ہفتے جاری ہونے والے اس سروے کے نتائج میں بی جے پی ریاست میں مسلسل تمام پارٹیوں سے آگے ہے۔ جمعہ کو سامنے آئے اس سروے میں بی جے پی کو 37.16 فیصد ووٹ مل رہا ہے، جب کہ سماج وادی پارٹی اتحاد کو 36.40 فیصد ووٹ مل رہے ہیں۔ ووٹنگ فیصد کے لحاظ سے بی جے پی اور سماج وادی پارٹی کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔

دوسری طرف اگر ہم سیٹوں کی بات کریں تو بی جے پی کو 216 سے 233 سیٹیں مل سکتی ہیں۔ دوسری طرف اکھلیش یادو کی پارٹی کو 148 سے 159 سیٹیں، کانگریس کو 9 سے 15 سیٹیں، بی ایس پی کو 8 سے 14 سیٹیں مل رہی ہیں۔

سروے کے مطابق بی جے پی اقتدار میں واپس آ رہی ہے لیکن پچھلے سروے کے مقابلے بی جے پی کو سیٹیوںکا نقصان ہو رہاہے ۔ دوسری طرف ایس پی اس معاملے میں ہر سروے میں اپنی سیٹیں بڑھا رہی ہے۔

سروے بی جے پی + ایس پی +

21 جنوری 216-233 148-159
14 جنوری 219-245 143-154

دوسری طرف 38.4 فیصد لوگوں کا ماننا ہے کہ اپرنا یادو کے بی جے پی میں شامل ہونے سے ایس پی کو نقصان پہنچے گا۔ ساتھ ہی 36.7 فیصد لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سے اکھلیش یادو کی پارٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ اس کے ساتھ ہی اکھلیش کے مفت بجلی کے وعدے پر لوگوں کی بڑی تعداد نے اسے گیم چینجر قرار دیا ہے۔ سروے میں جب سوال پوچھا گیا تو 37.5 فیصد لوگوں نے کہا کہ یہ ایس پی کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا، جبکہ 24.6 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ یہ گیم چینجر ثابت نہیں ہوگا۔

اس سروے کے بارے میں بات کرتے ہوئے ٹائمز ناؤ سے سی ایم یوگی نے کہا کہ آپ بھی مانتے ہیں کہ بی جے پی کی حکومت آنے والی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی یوپی میں اکثریت کے ساتھ حکومت بنا رہی ہے، وہاں 10 مارچ کو ایس پی کی شرمناک شکست ہوگی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN