اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایک بار پھر چمکا بھوپال کا ستارہ!مصور اور کیلی گرافر نواب جہاں بیگم نے بنایا ورلڈ ریکارڈ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ایک بار پھر چمکا بھوپال کا ستارہ!مصور اور کیلی گرافر نواب جہاں بیگم نے بنایا ورلڈ ریکارڈ
71
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال:(ایجنسی) 

بھوپال سے تعلق رکھنے والی نوجوان مصور اور کیلی گرافر نواب جہاں بیگم کو ہاورڈ ورلڈ ریکارڈ، لندن نے ’رئیل گولڈ ایبستریکٹ پینٹنگ وتھ پیلیٹ نائف‘ کے اعزاز سے سرفراز کیا گیا ہے۔ نواب جہاں نے یہ ورلڈ ریکارڈ ایک خاص طرح کی پینٹنگ بنا کر اپنے نام کیا ہے، جس میں انھوں نے صرف پیلٹ چاقو کا استعمال کرتے ہوئے بہت بڑی ’حقیقی گولڈ ایبستریکٹ آرٹ پینٹنگ‘ بنائی ہے۔ اس پینٹنگ کے کام میں نظر آنے والا سونا اصلی نظر آتا ہے۔ اس کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ اسے بنانے کے لئے کوئی برش استعمال نہیں کیا گیا ہے جو اسے مزید منفرد بناتا ہے۔ اس پینٹنگ کا سائز اسے زیادہ عظیم الشان بناتا ہے۔

انھوں نے اس پینٹنگ کو ’گولڈ مائن‘ عنوان دیا ہے کیونکہ اس کا تصور یہ ہے کہ سونا ہمیشہ گہرائی میں پایا جاتا ہے، اور قیمتی چیز محنت کے بغیر نہیں مل سکتی۔ آپ کو سونے تک پہنچنے کے لئے علم کی گہرائی اور محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔

نواب جہاں بیگم بھوپال سے تعلق رکھنے والی نوجوان آرٹسٹ اور کیلی گرافر ہیں جنہوں نے آڑٹ کے میدان میں ایم اے کیا ہے. ہوش سنبھالتے ہی انھیں مصوری کا شوق پیدا ہوا اور یہ شوق اتنا بڑھا کہ انھوں نے اسے ذریعہ معاش بھی بنا لیا۔ وہ اپنے فن کے ذریعے اپنے ذہن میں آنے والے تخیلات کو کینوس پر اتار دیتی ہیں۔ وہ عربک کیلی گرافی میں بھی مہارت رکھتی ہیں اور خاص بات یہ ہے کہ انھوں نے یہ فن خود سے سیکھا ہے۔ عربک کیلی گرافی میں ان کا کوئی استاد نہیں ہے۔ وہ کسی بھی خطاطی کے نمونے کو دیکھ کر ہو بہو ویسا ہی نمونہ بنانے کا ہنر رکھتی ہیں، اس کے لیے وہ فری ہینڈ کا استعمال کرتی ہیں۔

اپنے مصوری اور فن کے شوق کے بارے میں بتاتے ہوئے نواب جہاں بیگم کہتی ہیں کہ بچپن سے میرا تخلیقی ذہن رہا ہے، مصوری نہ صرف میرا پیشہ ہے بلکہ میرا شوق بھی ہے یہ وہ چیز ہے جو مجھے کرنا پسند ہے اور یہ کام اپنی پوری زندگی کر سکتی ہوں کیونکہ میں اپنے فن کے ذریعے اپنے جذبات کا اظہار کر سکتی ہوں، میری تمام پینٹنگز معنی خیز اور گہری ہیں یہ نہ صرف آپ کی آنکھوں کو خوشی دیتی ہیں بلکہ آپ کی روح کو بھی سکون دیتی ہیں۔ میرا سگنیچر اسٹائل تجریدی جدید آرٹ پینٹنگز ہیں جنھیں میں چاقو کا استعمال کرتے ہوئے بناتی ہوں اور میں اسے مزید شاہانہ احساس اور نظر دینے کے لئے اس میں اصلی سونا شامل کرتی ہوں۔ میں عربک خطاطی کی بھی شوقین ہوں جسے میں براہ راست برش فری ہینڈڈ سے پینٹ کرتی ہوں۔

نواب جہاں بیگم نے کئی قومی اور بین الاقوامی مصوری نمائشیں بھی کیں اور برطانیہ، آسٹریلیا، سعودی عرب، دبئی، مالدیپ، ابوظہبی وغیرہ جیسے ممالک میں اپنی پینٹنگز کامیابی کے ساتھ فروخت بھی کر چکی ہیںنواب جہاں کو معروف آٹوموبائل کمپنی فیراری ورلڈ ابوظہبی نے بھی اپنی فیراری کار پینٹنگ کے مہمان کے طور پر مدعو کیا تھا۔ اس کے علاوہ انھوں نے بھوپال کے پانچ ستارہ ہوٹل تاج لیک فرنٹ بھوپال کے لئے بھی پینٹنگز بنائی ہیں اور آپ ان کی مصوری کے نمونے بھوپال ایئرپورٹ اور ممبئی کی سیمروزہ آرٹ گیلری میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN