اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی اتحادی اپنا دل نے عبداللہ اعظم کےخلاف حیدر علی خاں کو میدان میں اتارا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی اتحادی اپنا دل نے عبداللہ اعظم کےخلاف حیدر علی خاں کو میدان میں اتارا
74
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رام پور :(نامہ نگار)

بھارتیہ جنتا پارٹی کی اتحادی پارٹنر اپنا دل (ایس) نے اتوار کو حیدر علی خان کو اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لیے رام پور ضلع کی سوار اسمبلی سیٹ سے پارٹی کا امیدوار بنایا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ اپنا دل کا بی جے پی کے ساتھ رسمی معاہدہ حال ہی میں ہوا ہے۔ نشستوں کی تقسیم کے حوالے سے کوئی مشترکہ اعلان نہیں کیا گیا۔ 2017 میں، اپنا دل کےحصے میں 11 سیٹیں آئی تھیں، جن میں سے اس نے 9 پر کامیابی حاصل کی تھی۔

اپنا دل (ایس) کے قومی ترجمان راجیش پٹیل نے اتوار کو حیدر علی خان کے پارٹی کے امیدوار کے طور پر سوار اسمبلی حلقہ سے امیدوار ہونے کی اطلاع دی۔ پٹیل نے کہا کہ خان نے کانگریس چھوڑنے اور ماضی میں اپنا دل (ایس) کی قیادت سے متاثر ہونے کے بعد دہلی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔ کانگریس نے بھی خان کو سوار سے اپنا امیدوار بنایا تھا۔

نواب خاندان سے تعلق رکھنے والے رام پور کی سابق ایم پی بیگم نور بانو کے پوتے حیدر علی دوسرے امیدوار ہیں، جنہوں نے کانگریس کا امیدوار قرار دیے جانے کے بعد ٹکٹ سے انکار کر دیا ہے۔ حیدر علی خان کو کانگریس نے 13 جنوری کو اپنی پہلی فہرست میں سوار سے نامزد کیا تھا۔ اسی فہرست میں بیگم نور بانو کے بیٹے کاظم علی خان کو رام پور سے کانگریس کا امیدوار قرار دیا گیا ہے۔

2017 میں، عبداللہ اعظم خاں نے ایس پی کے ٹکٹ پر سوار اسمبلی حلقہ سے اسمبلی انتخابات جیتا تھا۔ رام پور سے ایس پی کے قد آور لیڈر ایم پی اعظم خاں کے بیٹے عبداللہ اعظم خاں کو حال ہی میں تقریباً دو سال بعد سیتا پور جیل سے رہا کیا گیا ہے اور وہ دوبارہ ایس پی سے الیکشن لڑنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے دسمبر 2019 میں عبداللہ اعظم خاں کو انتخابی حلف نامے میں تضاد کی وجہ سے بطور ایم ایل اے نااہل قرار دے دیا تھا۔ رام پور ضلع میں نواب خاندان اور اعظم خاں کے درمیان سیاسی مقابلہ آرئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN